سوال: رب پلان (plan) بنا رہا تھا ” کسی کام کو کرنے کے لئے۔کہنا کیسا ؟ سوال میں بیان کردہ جملے نہ بولے جائیں بلکہ اس کی جگہ تدبیر کا لفظ استعمال کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ …
Read More »فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟
سوال: فصل کی قیمت 1لاکھ دوہزارہوتواس میں کتناعشربنے گا ؟ جواب:فصل پر عشر یعنی دسواں حصہ یا نصف عشر یعنی بیسواں حصہ لازم ہوتا ہے،ایک لاکھ کا دسواں حصہ 10000 روپے ہوتا ہے اور بیسواں حصہ 5000 ہوتا ہے ،تو دریافت کردہ صورت میں اگر فصل ایسی ہے کہ اس …
Read More »ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟
سوال: ایک شخص جوصاحب نصاب نہیں ،ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ،پھر بھی یہ روزانہ 5روپے زکوٰۃ کی نیت سے نکالتا ہے ،تو کیا اس کی زکوٰۃ مانی جائے گی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینے والی رقم اگرچہ زکوٰۃ نہیں کہلائے ،صدقہ نافلہ کہلائے …
Read More »کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟
سوال: کسی جگہ بولی لگنی ہے تو ایک شخص دوسرے کو کہے کہ مجھ سے 2ہزار پونڈ لے لو اور اس بولی میں حصہ نہ لو تو اس طرح رقم کا لین دین کرنا کیسا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیان کردہ طریقے کے مطابق رقم کا لین دین کرنا …
Read More »عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟
سوال: عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟ جواب: عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہننے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟
Read More »ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟
سوال: ایک شخص نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کردی تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:تکبیر تحریمہ نماز کا فرض ہے ،اگر کسی نے تکبیر تحریمہ کہے بغیر نماز شروع کی تو نماز شروع ہی نہیں ہوگی ،تکبیر تحریمہ کہہ کر ہی نماز پڑھنا ہوگی ۔ (دعوت اسلامی) شوہر …
Read More »کیا اپنے ذاتی مکان کے لئے بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا اپنے ذاتی مکان کے لئے بینک سے لون لے سکتے ہیں ؟ واب:ہماری تحقیق کے مطابق بینک سے قرض عام طورپرسود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک جو كسی مسلمان کا ہو یا اس میں کسی مسلمان کا شئیرہواس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و …
Read More »کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟
سوال: کہتے ہیں کہ عورت قبرستان نہیں جاسکتی اس کی وجہ کیا ہے؟کیوں نہیں جاسکتی؟ جواب:عورتوں کاقبرستان جانامطلقاًمنع ہے کیونکہ اگر کسی رشتہ دار کی قبر ہوئی تو وہاں جاکر عورتیں نوحہ گری کرتی ہیں اورمزارات ِ اولیاء ہوں تو ادب میں حد سے گزر جاتی ہیں اور شریعت کی …
Read More »ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟
سوال: ہم دونوں ایک جگہ اکٹھے رہتے،اگرہم گھر میں جماعت کروائیں تو دوسرا شریک نہ ہوسکے توکیایہ شخص گناہ گار ہوگا؟ جواب:قریبی مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے ،لہذا مسجد میں باجماعت نماز ادا کی جائے ،البتہ اگر کسی وجہ سے مسجد کی جماعت رہ جائے یا …
Read More »