سوال: لفظ dear اللہ تعالیٰ کے ساتھ لگانا کیسا ہے؟ جواب:dearاللہ تعالیٰ کہنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »Monthly Archives: مئی 2024
جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟
سوال: جس کے گھر میں کبوتر پالے جاتے ہوں تواس گھر میں جنات کا سایہ نہیں ہوتا یا اس گھر میں جنات نہیں ہوتے یا جنات نہیں آتے تو کیا حضرت یہ مسئلہ درست ہے یا نہیں؟ جواب:کبوتر گھر میں ہونے سے جنات نہ آتے ہوں ایسی کوئی روایت یا …
Read More »آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟
سوال: آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟ جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے
سوال: شادیوں میں ولیمہ کی دعوت کا کھانا کھا کر اسلامی بھائی بطورِ نیندرہ کچھ رقم دے کر چلے جاتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ یہ سود بن جاتا ہے جواب:شادی بیاہ کے موقع پہ ملنے والا نیندرہ (نیوتا) وصول کرنا شرعاً جائز ہے …
Read More »جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟
سوال: جمعہ کی کتنی سنت مؤکدہ ہیں؟ جواب: جمعہ کی کل دس سنتیں ہیں جن میں سے آٹھ سنت موکدہ ہیں، چارجمعہ کے دوفرضوں سے پہلے اور چار جمعہ کے دوفرضوں کے بعداور اس کے بعد والی دو سنتیں غیر موکدہ ہیں ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک …
Read More »اولیاء کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟
اولیاء کے سامنے جھکنا کیسا ہے،کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نہیں جھک سکتے،میری مدد کریں میں بڑاپریشان ہوں؟ جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے)یا اس سے زائدجھکناحرام ہے،اور اس …
Read More »بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟
سوال: بچے مدنی ماحول میں شادی کرناچاہتے ہیں،لیکن ان کے شہرمیں مدنی ماحول والا رشتہ نہیں،دوسرے شہر میں ہے اور والدین دوسرے شہر میں شادی کرنے پرراضی نہیں،توبچوں کا یہ کہنا والدین کی نافرمانی کہلائے گا؟ جواب:رشتہ تو ایسی جگہ ہی کرنا چاہئے جو شریعت کا پابند ہو کہ خوف …
Read More »اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:عورت بچے کے کان میں اذان دینا چاہے تو دے سکتی ہے بشرطیکہ اس کی آواز کسی اجنبی مرد تک نہ پہنچے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی …
Read More »سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟
سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟ جواب: اس طرح قرض میں دی ہوئی رقم کوزکوٰة یا فطرہ میں شمار کرنے سے زکوٰة و فطرہ ادانہیں ہوتا،البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اگر شخص مذکور زکوٰۃ کا مستحق ہے ،تو آپ …
Read More »اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟
سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »