Monthly Archives: جون 2024

شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟

سوال: شرعی عذر میں اگر شوہر صحبت کرے تو کیا بیوی بھی گناہ گار ہوگی؟ جواب:شرعی عذ ر سے مراد اگر حیض و نفاس ہے تو اس حالت میں صحبت کرنا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اگر شوہر ایسا کرے تو عورت کا پیچھے …

Read More »

قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟

سوال: قرآن پاک یاد کر کے بھول جائیں تو اس کا کیا گناہ ہے؟اور پھر کیا کرنا چاہئے؟ جواب: قرآن پاک یاد کر کے بھلا دینا ناجائز و گنا ہ ہے ، یہاں تک کہ ایسے شخص کے لئے حدیث پاک میں قیامت کے دن کوڑھی اُٹھائے جانے کی وعیدوارد …

Read More »

حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟

سوال: حیض کے دوران جو نماز یں نہیں پڑھیں تو کیا معاف ہے یا اس کی بعد میں قضا کرنی ہے؟ جواب:حیض کے دنوں میں جو نماز یں آئیں ،وہ معاف ہیں،ان کی قضا  نہیں کی جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟

سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر ہیں اور ان سے جوملے …

Read More »

نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟

سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں  ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟

سوال: دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟ جواب:دیور بھابی کے لئے اجنبی ہے، جس طرح کسی اجنبی شخص کو اس طرح مبارک باد دینے کی اجازت نہیں اسی طرح دیور کو بھی مبارک باد دینے کی اجازت نہیں کہ …

Read More »

غیر مسلم سے مسجد کا کام کروانا کیسا

سوال: مسجد بن گئی اور اس میں  نماز باجماعت بھی شروع ہوگئی تو الیکٹرک ،یا تعمیراتی یا کسی قسم کا کام مسجد میں غیر مسلم کاریگر کو بلا کر کروا سکتے ہیں ؟ جواب: غیر مسلم کو مسجد میں داخلہ منع ہے۔ان کاموں کےلیے کسی مسلمان کاریگر کا انتخاب کیا …

Read More »

امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟

سوال: امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟ جواب:نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد کوئی شریک ہوتو وہ درود پاک پڑھے گا ،ثنا ء نہیں پڑھے گا ،البتہ جب امام اپنی تکبیرات مکمل …

Read More »

کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟

سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »