سوال: کیا غیر مسلم کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا،کھانا جائز ہے؟ جواب: غیر مسلم کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے کے بارے اگر یقینی معلوم ہو کہ اس میں نجاست ہے یا ،حرام چیز شامل کی گئی ہے ،تو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،اگر یقینی علم نہ ہو،تو …
Read More »Monthly Archives: جون 2024
قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: قضا نماز کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: سالہاسال کی قضانمازوں میں بھی بہترطریقہ وہی ہے جووقتی نمازپڑھنے کاہے یعنی جس طرح وقتی نمازمیں تسبیح وقرأت وغیرہ سنت کے مطابق اداکی جاتی ہے اس میں بھی ویسے ہی کیاجائے۔ ہاں! البتہ شرع مطہرنے اس میں کچھ آسانیاں دیں ہیں جن …
Read More »بچہ پیٹ میں ہو،تو کس مہینے میں بچے کے جسم میں روح داخل کی جاتی ہے؟
سوال: بچہ پیٹ میں ہو،تو کس مہینے میں بچے کے جسم میں روح داخل کی جاتی ہے؟ جواب:ماں کے پیٹ میں بچہ جب 120دن کا ہوتا ہے تو اس میں روح ڈال دی جاتی ہے جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارک میں ہے کہ : حضرت سیدنا عبداللہ بن …
Read More »استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟
سوال: استقرار حمل کے بعد کب تک مباشرت کرنا جائز ہے؟ جواب:حمل چاہےچند دن کا ہو یا زیادہ دنوں کا، شرعا حاملہ بیوی سے ہم بستری کرنے کی کوئی ممانعت نہیں،البتہ طبی لحاظ سے عورت یابچہ کی جان کے لئے کسی مخصوص صورت میں نقصان دہ اور باعث ضررہوناثابت ہو،توبچناہوگا۔ …
Read More »شکار کی ہوئی مچھلی کھانا کیسا
سوال: ایک مچھلی جسے پانی سے نکالا توزندہ تھی،بعد میں پانی والی بالٹی میں ڈالا تب بھی مچھلی زندہ تھی،اب تھوڑی دیربعداس پانی والی بالٹی میں مچھلی مر گئی تو کیا اب اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟ جواب:قوانین شریعت کی روسے پانی میں مرنے والی صرف وہ مچھلی حرام …
Read More »اگر شوہر نفقہ نہ دے تو خلع لینا کیسا
سوال: ایک شخص جس سات سال سے اپنی بیوی بچوں کا نان نفقہ نہیں دے رہا ،تو کیا عورت ایسے شوہر سے خلع لے سکتی ہے؟ جواب: اگر شوہر نفقہ واجب ہونے کے باوجود بیوی کا نفقہ نہیں اٹھاتا تو عورت کو اس سے خلع لینا جائز ہے البتہ خلع …
Read More »کیا مدنی پنجسورہ سے عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟
سوال: مدنی پنجسورہ میں جو قرآنی آیات یا قرآنی دعائیں ہیں ، تو کیا یہ چیزیں عورت ماہواری کے دوران پڑھ سکتی ہے؟ جواب: قرآنی آیات کا وہ حصہ جس میں ثناو دعا کے معنی پائے جاتے ہیں،اس حصے کو ثناء و دعا کی نیت سے حائضہ عورت پڑھ سکتی …
Read More »کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟
سوال: کیا بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر لون لے سکتے ہیں؟ جواب:بزنس کے لئے بینک سے انٹرسٹ پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام ہے کہ یہ سود ہے اور سود لینا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض …
Read More »چوری کا سامان خریدنا کیسا
سوال: ایسی دکان کہ جس میں یقینی معلوم ہو کہ یہاں چوری کا سامان ہوتا ہے،جیسے موٹر سائیکل وغیرہ کے پارٹس بکتے ہوں تو یہ سامان خریدنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی دکان جہاں چوری کا سامان بیچاجاتاہے،اس دکان سے ایسا سامان خریدناکہ جس کے بارے یقینی معلوم ہو یاشک ہوکہ یہ …
Read More »کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟
سوال: کہ جس کپڑے پر انگلش اردو کے الفاظ لکھے ہو ں ،تو اسے پہن کر نماز ہو جائے گی؟ جواب:ایسے کپڑے جس پر انگلش، اردو کے الفاظ لکھے ہوں ،انہیں پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »