Yearly Archives: 2024

اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے

سوال: اگر کوئ غیر مسلم کوئی چیز دے اور کہے اس پر فاتحہ لگادو تو کیا اس پر فاتحہ لگاسکتے ہیں یا منع کردیں اس کی کیا صورتحال ہے جواب:غیر مسلم سے ایصال ثواب کے لئےکوئی چیز لینے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ …

Read More »

شہادت کی انگلی اٹھانے کا طریقہ

سوال:  کیا فرماتے ہیں علماءِ اعلام   ومفتیانِ عظام مسلئےدرجِ ذیل میں کہ کچھ  لوگ  تشہد میں  انگشتِ شہادت کواٹھا نے کے بعددوسری انگلیوں کے حلقہ کواورانگشتِ شہادت کوسلام پھیرنے کے وقت تک اسی حالت پر رکھے رہتے ہیں حالانکہ ہم اہلسنت وجماعت صرف وقتِ تشہد ہی انگشتِ شہادت اٹھا تے …

Read More »

زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟

سوال: زید کہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہر جگہ موجود ہے یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب: سوال میں مذکورہ جملہ کلمۂ کفرہے کیونکہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت و مکان کاثبوت ہے جبکہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے لئے سمت ومکان ثابت کرناکفرہے لہذابولنے والے پرتوبہ …

Read More »

مشروم کھانا حلال ہے؟

سوال: مشروم کھانا حلال ہے؟ جواب: مشروم جسے کھنبی بھی کہتے ہیں اس کا کھانا حلال ہے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

Read More »

کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟ جواب:کسی کےمحض یہ کہہ دینے سے درود پاک پڑھنا واجب ہو ایسا نہیں بلکہ اس مسئلہ میں حکم شرعی یہ ہے کہ جس محفل یامجلس میں کئی بارنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کانام مبارک لیاجائے …

Read More »

ہم جدہ میں رہتے ہیں تو ہم عمرہ کا احرام کہاں سے باندھیں ؟

سوال: ہم جدہ میں رہتے ہیں تو ہم عمرہ کا احرام کہاں سے باندھیں ؟ جواب:  جدہ چونکہ حرم سے باہراورمیقات کے اندر ہے اور میقات میں رہنے والوں کے لئے حکم شرعی یہ ہے کہ  ان کے احرام کی جگہ حل یعنی بیرونِ حرم ہے،حرم سے باہرجہاں چاہیں احرام …

Read More »

ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو

سوال: ہےادھر کعبہ ادھر کعبے کابھی کعبہ بتا واعظ میرا سجدہ کدھر ہو  ایساشعر پڑھنا کیسا جواب: اس شعرمیں بظاہر کوئی حرج نہیں لیکن عوام الناس میں ایسے اشعارپڑھنے سے گریزہی کرناچاہیے۔ (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟ جواب:حضرت سیدتنا بی بی زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح عرش پر ہوا۔ (دعوت اسلامی) کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

Read More »