اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اسلامی بہن ماہواری کے ایام میں مدنی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟

جواب: ابتدائی تختیاں پڑھنے کی اجازت ہے وہ تختیاں جس میں مکمل قرآنی الفاظ موجود ہیں انہیں حیض کے ایام میں پڑھنے کی اجازت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *