سوال: کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:مذکورہ کلمات بہت سخت ہیں اور اس کے اپنے حق میں بد دعا ہیں کفر نہیں،ایسے کلمات ہرگززبان سے نہ نکالے جائیں ۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »Yearly Archives: 2024
ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟
سوال: ایسی بات جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کی ،لیکن یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے،اگرچہ وہ بات اچھی ہو تو کیا یہ کفر ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف جان بوجھ کر ایسی بات منسوب کرنا …
Read More »میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟
سوال: میاں بیوی پرغسل فرض ہوتوجس جگہ سے چل کر غسل کرنے جائیں توکیا وہ جگہ بھی دھونی ہوگی؟ جواب:جس پر غسل فرض ہو اس کے کسی جگہ سے گزر جانے سے وہ جگہ ناپاک نہیں ہوتی جب تک کہ کوئی نجاست اس جگہ کو نہ لگے،لہذا صورت مسئولہ میں …
Read More »سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟
سوال: سم پر Loan لینے کے بعد جو extra لوٹا ئے جاتے ہیں وہ کیا سود ہے؟ جواب:سم پر کمپنی کی سے ادھارسروسز لینا جائز ہے ،یہ سود نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟
سوال: کروناوائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے کیا اس کا جواب دینا چاہیے؟ جواب:کرونا وائرس سے حفاظت کے لئے جوگھروں یامسجدمیں اذان دی جاتی ہے،اس کا بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟
سوال : سولر ہیٹر سے براہ راست پانی پر دھوپ نہیں پڑتی مگر اس سولر سے پانی گرم کیا جاتا ہے ، تو کیا یہ کراہت میں آئے گا کہ سورج کی دھوپ سے گرم کئے ہوئے پانی سے وضو مکروہ ہے؟ جواب: پہلے تو یہ مسئلہ ذہن نشین …
Read More »منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟
سوال: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کا گوشت کیا یہ خود کھاسکتا ہے؟ جواب: منت میں قربانی کا بکرا ذبح کیا تو اس کے گوشت میں سے نہ خود کھا سکتا ہے اور نہ کسی غنی یا سید کو دے سکتا ہے بلکہ وہ سارا گوشت …
Read More »اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟
سوال: اگر فجر کی نماز قضا ہو جائے تو فجر کی قضا نماز پڑھے بغیر جمعہ کی نماز پڑھ سکتاہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر ایسا شخص صاحب ترتیب نہیں ہے تو وہ فجر کی نماز قضا کئے بغیر بھی جمعہ پڑھ سکتا ہے ، البتہ جلد از جلد وہ …
Read More »گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟
سوال: گود لئےہوئے بچہ یا بچی کی ولدیت کے خانے میں ان کے اصل والد کی بجائے گود لینے والے کا نام لکھنا کیسا ہے؟ جواب:بولنے میں اور کاغذات میں لکھتے وقت اصل والدین کی بجائے سوتیلے والدین کا نام لکھناسخت ناجائز و حرام ہے، کہ اس سے اللہ ورسول …
Read More »کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟
سوال: کانچ کے برتن میں پانی پینا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟ جواب:کانچ کے برتن میں پانی پینا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ (دعوت اسلامی) گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟
Read More »