Yearly Archives: 2024

سر کا مسح کرنے کےبعد لگے کہ ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟ جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا ،یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا کیسا ہے؟ جواب: موبائل میں قرآن پاک کا ایپ رکھنا یا قرآن پاک کا آڈیو موبائل سے سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا ہم دیوبندی کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: پوری دنیا نماز کی جگہ ہے لہٰذا ہر پاک جگہ نماز پڑھ سکتے ہیں البتہ محل ِ تہمت والی جگہ سے بچیں اور بدمذہب کے پیچھے اصلا ہی نماز نہ پڑھیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن …

Read More »

لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟

سوال: لیٹ فیس پر جواضافہ لیا جاتا ہے جرمانے کی صورت میں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب: لیٹ فیس پر جرمانہ لینا شرعاََ جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟

سوال: مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟؟ جواب: نکاح کا مسجد میں ہونا مستحب  باعث ثواب ہے۔البتہ مسجد میں نکاح کی صورت میں خیال رکھا جائے کہ  وہاں شورو غل یا ایسا کوئی کام  نہ ہوجس سے مسجد کی بے حرمتی  ہوکہ مسجد اللہ تعالٰی کا گھر ہے …

Read More »

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا

 بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟؟؟   اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟؟   سوال: ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح …

Read More »

فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟

سوال:  فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا آدمی سنتیں پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے ،تو اگر غالب گمان ہو کہ سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہو جائیگا اگرچہ قعدہ اخیرہ میں ملے،تو پہلے سنتیں پڑھے اور اگر یہ غالب گمان ہو کہ …

Read More »

اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔

سوال: اگرنماز پڑھتے وقت سامنے صرف چارپائی ہو یا اس پر کوئی شخص موجود ہو تو نماز ہو جائے گئی۔ جواب:نمازی کے سامنے خالی چارپائی ہوتونمازبلاکراہت جائزہے اوراگراس پرکوئی شخص موجودہواوروہ نمازی کی جانب منہ کرکے بیٹھاہواہے اوریہ اس کے منہ کے سامنے نمازشروع کردے تویہ عمل مکروہ تحریمی،ناجائز ہے …

Read More »