سوال: قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟ جواب:قرآن پاک کی تلاوت نماز سے باہر ہو یا نماز …
Read More »Yearly Archives: 2024
کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟
سوال: کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟ جواب:کیکڑا کھانا حرام ہےاورمچھلی کے سواتمام دریائی جانور کھانے مطلقاً حرام ہیں البتہ جھینگے کے بارے میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک یہ مچھلی ہے اور بعض کے نزدیک مچھلی کے علاوہ کوئی دوسرا دریائی جانورہے۔ مگر صحیح ترین قول یہی ہے کہ …
Read More »ماں باپ کا ادب
سوال:میرے شوہر نے میرے سامنے کہا کہ اگر ماں اور بیوی کی لڑائی ہو جائے تو ماں کو منا لینا چاہئے کہ ماں ناراض ہو جائے تو اچھی بات نہیں ،اور اگر بیوی ناراض ہو جائے تو بیوی کو بندہ پھر منا لیتا ہے تو مجھےیہ بات اچھی نہیں لگی …
Read More »صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟
سوال: صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:کسٹمر کو نیا فوم بتا کر پرانا فوم لگا دینا جھوٹ اوردھوکہ دینا ہے جوکہ سخت ناجائزو حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا …
Read More »اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟
سوال: اولاد کی تربیت ماں پر لازم یا باپ پر یا دونوں پر ؟ جواب:اولاد کی تربیت کرنا ماں اور باپ دونوں پر ہی لازم ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟
سوال: تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کوآگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔
سوال: اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔ جواب:عصرکی نماز وقت میں شروع کی اوراس دوران مغرب کی نماز کاوقت شروع ہو جائے ،تو نمازکوجاری رکھتے ہوئے مکمل کیاجائے یہ نمازادا ہی کہلائے گی ۔ (دعوت …
Read More »علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں
سوال: علیشبہ نام کے کیا معنیٰ ہیں جواب:علیشبہ کا لغت سے کوئی معنی نہیں مل سکا، لہذا لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھ لیا جائے تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جائز کاموں کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں اور اسے فطرت کو تبدیل کرنا نہیں …
Read More »شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟
سوال: شرعی عذر کے ایام میں اسلامی بہنیں دلائل الخیرات شریف یا بشائر الخیرات پڑھ سکتی ہیں؟ جواب: حیض و نفاس کے ایام میں دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات پڑھنے میں شرعا حرج نہیں، البتہ دلائل الخیرات اور بشائر الخیرات میں وہ مقامات جہاں قرآنی آیات درج ہوں اس جگہ …
Read More »