سوال: اگر امام کے ساتھ ایک سجدہ ملے توکیاایک ہی سجدہ کرناہوگایااپنا دوسراسجدہ کر کے کھڑاہونا ہوگا؟ جواب:نماز میں اس حالت میں شامل ہوئے کہ امام رکعت کاایک سجدہ کرچکاتھااوردوسراسجدہ ملاتوایسی صورت میں امام کے ساتھ صرف یہی سجدہ کیا جائے گا اوریہ جس سجدہ میں شامل ہوا یہ سجدہ …
Read More »Yearly Archives: 2024
لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟
سوال: لڑکی کی نعت خوانی سننااورنعت پڑھنے والی لڑکی کے چہرے کو دیکھناجائز ہے؟ جواب:نعت پڑھنے والی غیرمحرم لڑکی کی نعت خوانی کوسننااوراس کے چہرے کودیکھناشرعاًجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: ہمارے ہاں بنگلہ دیش میں ناموں کومجہول کر کے پڑھتے ہیں جیسے زیر ہے تو اسے زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں جیسے مالک ،جابر وغیرہ الفاظ کو زبر کے ساتھ پڑھتے ہیں ،تو یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:ناموں کو ان کی اصلی تلفظ اور اعراب کے ساتھ ہی پڑھاجائے …
Read More »لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا ہے؟
سوال: لڑکا و لڑکی کارشتہ طے ہوا،گھروالوں نے نکاح میں تاخیر کی جس کی وجہ سےیہ دونوں ایک دوسرے سے گناہ کر بیٹھے اور بعد میں ان کی شادی بھی ہوگئی اور شادی کے تقریباً 6ماہ میں بچے کی ولادت ہوگئی،تو اب سارے خاندان نے ان سے تعلق توڑلیاہے توایساکرناکیسا …
Read More »oral sex کا کیا حکم ہے؟
سوال: oral sex کا کیا حکم ہے؟ جواب: oral sex (میاں بیوی کاایک دوسرے کی شرمگاہ کومنہ میں لینا)ناجائزو ممنوع ہے، ایسا کرنے والوں پر توبہ کرنالازم ہے ۔میاں،بیوی آپس میں ایک دوسرے کی شرمگاہ کوچھوتو سکتے ہیں،لیکن چومنے،چوسنے یامنہ میں لینے کی ہرگزہرگزاجازت نہیں کہ شوہر اگرچہ بیوی کے …
Read More »شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟
سوال: شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نمازہوسکتی ہے؟ جواب:حنفی کوحنفی کے پیچھے نمازپڑھناافضل ہے،البتہ اگرحنفی کوشافعی کے پیچھے نمازپڑھنا ہوتواس بارے فتاوی رضویہ شریف میں ہے کہ’’مذاہب اربعہ حقہ سے کسی دوسرے مذہب والے کے پیچھے حنفی کی اقتداء میں چندصورتیں ہیں(١)اس خاص نمازمیں معلوم ہوکہ امام نے کسی …
Read More »کالے رنگ کے برقعے پررنگ دار دوبٹہ لینامنع ہے؟
سوال: کالے رنگ کے برقعے پررنگ دار دوبٹہ لینامنع ہے؟ جواب:کالے رنگ کے برقعہ پر کالے رنگ کے علاوہ کسی اور رنگ کا دوبٹہ لینے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟
سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شرمگاہ میں …
Read More »کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے رکھنا کیسا ہے ؟ جواب:قمیص کے بٹن بندہوں اور اوپر کوٹ وغیرہ کے درمیان والے بٹن نماز میں کھلے ہوں ،تو نماز ہو جائے گی۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: مصطفی رضا نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصطفی رضا نام رکھنا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟
Read More »