Yearly Archives: 2024

جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟

سوال: جسے قرآن پڑھنا نہیں آتا تو اسے کیا قرآن پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ جواب: اتنی تجوید سیکھنا جس کے باعث حروف کی تصحیح ہویعنی ہرحرف دوسرے سے صحیح ممتازہواورغلط خوانی سے بچے ہرمسلمان مکلف پرفرض عین ہے اور قرآن پڑھنے یا دیگر وظائف کرنے پر ثواب بھی اسی …

Read More »

مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد میں زکوٰۃ کی رقم لگانا کیسا ہے ؟ جواب:زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیرکومال کامالک بناناشرط ہے جبکہ مسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کاپیسہ استعمال کرنے کی صورت میں یہ شرط نہیں پائی جاتی، لہٰذامسجدکی تعمیرمیں زکوٰۃ کامال صرف کرنے سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی البتہ اگرواقعی مسجدکوحاجت ہے اوررقم …

Read More »

یورپ میں بعض لوگ ایسا کرتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیوی کا نام کسی اسٹور کے ملازمین میں لکھوادیتا ہے ،لیکن عورت کام نہیں کرتی حکومت کے کاغذوں میں وہ عورت کام کررہی ہوتی اور یہ شخص اسٹور کے مالک کو وہ رقم دیتا ہے جو اسٹور کے مالک نے اپنے ملازم کا ٹیکس دیناہوتاہے،ہرمہینے یہ دیتارہتاہے اورپھرتھوڑے مہینوں بعدیہ ظاہرکیاجاتاہے کہ کام نہیں رہا،لہذاحکومت ملازمین کی مالی معاونت کرے توایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: یورپ میں بعض لوگ ایسا کرتے ہیں کہ کوئی شخص اپنی بیوی کا نام کسی اسٹور کے ملازمین میں لکھوادیتا ہے ،لیکن عورت کام نہیں کرتی حکومت کے کاغذوں میں وہ عورت کام کررہی ہوتی اور یہ شخص اسٹور کے مالک کو وہ رقم دیتا ہے جو اسٹور کے …

Read More »

اگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟؟

سوال: ااگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟ جواب:والدین اگرکوئی گناہ کاکام کریں توانہیں سختی سے کہنے کی شرعاًاجازت نہیں،بلکہ حکمت عملی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں گناہ چھوڑنے پر امادہ کیا جائے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »

مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟ ہاتھوں ہاتھ فوراً مسجد کے چندہ میں بڑا نوٹ رکھ کر چھوٹے نوٹ لینے کی شرعاً اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا …

Read More »

اگرکوئی شخص فرض علوم سیکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ ٹائم ویسٹ بھی کرلیتاہےتوکیاوہ گنہگار ہوگا اور اُسے توبہ کرنا لازم ہوگا؟

سوال: اگرکوئی شخص فرض علوم سیکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ ٹائم ویسٹ بھی کرلیتاہےتوکیاوہ گنہگار ہوگا اور اُسے توبہ کرنا لازم ہوگا؟ جواب:فارغ اوقات میں اگرکوئی گناہ کاکام نہ کرے تواس سے گناہ تونہیں ہوگا،لیکن وقت کوضائع کرنا مومن کی شان نہیں،مومن اپنے وقت کو نیکی کے کام میں استعمال …

Read More »

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھناکیا  فرض و واجب ہے؟ جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی …

Read More »

بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟

سوال: بالوں کا کلر کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے،اس   کے علاوہ رنگ لگانے میں گناہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت …

Read More »