سوال: اگر گھر میں مرد موجود نہ ہوں تو عورت بچے کے کان میں اذان دے سکتی ہے یا نہیں؟ جواب:عورت بچے کے کان میں اذان دینا چاہے تو دے سکتی ہے بشرطیکہ اس کی آواز کسی اجنبی مرد تک نہ پہنچے۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی …
Read More »Yearly Archives: 2024
سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟
سوال:کسی سے قرض لیناہوتوزکوٰۃ کی نیت سے معاف کر دینے سے زکوٰۃ یا فطرہ ادا ہوجائے گا؟ جواب: اس طرح قرض میں دی ہوئی رقم کوزکوٰة یا فطرہ میں شمار کرنے سے زکوٰة و فطرہ ادانہیں ہوتا،البتہ یہ ہوسکتا ہے کہ اگر شخص مذکور زکوٰۃ کا مستحق ہے ،تو آپ …
Read More »اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟
سوال: اسلامی بہن میک اپ کرکے اسلامی بہنوں کے درمیان جاسکتی ہے؟ جواب:اسلامی بہن کا میک اپ کر کے اسلامی بہنوں کے سامنے جانا جائز ہے،لیکن فاسقہ عورت کے سامنے بناؤ سنگھار کرکے نہ جایا جائے ۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں عورتوں کوکالے رنگ کی شلوار نہیں پہننی چاہئے کیونکہ کعبہ کاغلاف کالے رنگ کا ہے؟ جواب:عورت کو کالے رنگ کی شلوار پہننا جائز ہے اوریہ خیال کرتے ہوئے کہ کعبہ شریف کے غلاف کا رنگ کالا ہے تو اس وجہ سے کالے رنگ کا لباس …
Read More »ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟
سوال: ستونوں کے درمیان صف بناناکہ ستون درمیان میں آجائے توکیاحکم ہے؟ جواب: بلاضرورت ستونوں کے درمیان اس طرح صف بناناکہ ستون درمیان صف میں آجائے یہ قطع صف ہے کہ اس سے صف دو ٹکڑے ہو جاتی ہے اور یہ مکروہ و ناجائز ہے، البتہ اگرمقتدیوں کی کثرت ہویادھوپ …
Read More »ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟
سوال: ہنڈی کے ذریعے پیسے بھجوانا کیسا ہے؟ جواب:ہنڈی کے ذریعے پیسہ بھجواناکئی ایک شرعی خرابیوں پرمشتمل ہے،لہذااس کی شرعاًاجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
Read More »ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟
سوال: ہاتھوں پرناپاکی ہواورہاتھ دھولئے لیکن ابھی تک کچھ چکنائی سی باقی ہوتوہاتھ پاک ہوجائیں گے؟یاصابن سے دھوکرچکنائی کو دور کرنا ضروری ہوگا؟ جواب:ناپاک چکنائی لگی ہوتواس میں تفصیل ہے کہ بدن میں ناپاک تیل لگا تھا ،تین مرتبہ دھو لینے سے پاک ہو جائے گا اگرچہ تیل کی چکنائی …
Read More »عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟
سوال: عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟ جواب:عقیقہ کر تے وقت بچہ اورجانورکاایک ہی جگہ ہونا ضروری نہیں کہ عقیقہ کے مقام پراگربچہ موجود نہ ہو تب بھی عقیقہ درست ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی …
Read More »اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟
سوال: اگر ٹینک میں چھپکلی گر کر مرجائے تو کیا ٹینک کا پانی ناپاک ہوجائے گا؟ جواب: ایسا ٹینک جو دہ در دہ (دس ہاتھ لمبا دس ہاتھ چوڑا) نہ ہو اس میں اگر چھپکلی گر کر مر جائے تو اس سے ٹینکی کا پانی ناپاک ہو جائے گا۔ (دعوت …
Read More »نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟
سوال: نفلی صدقہ رشتہ داروں کی مدد مثلاً قرض اتارنے ،بیٹی کی شادی کروانے کے لئے دے سکتے ہیں ؟ جواب:رشتہ دار کی حاجت پورا کرنے کے لئے نفلی صدقہ دینا نہ صرف جائز ،بلکہ ثواب کا کام ہے۔ (دعوت اسلامی) کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب …
Read More »