Yearly Archives: 2024

ایک گھر رہائش کے لئے لے لیاہے اس کے علاوہ اگر گھرخریدوں کاروبار کے لئے توکیااس کے لئے بینک سے قرضہ لینے کی اجازت ہے یاصرف رہائش کے لئے ہی لے سکتے ہیں؟میں امریکہ سے بات کر رہا ہوں۔

سوال: ایک گھر رہائش کے لئے لے لیاہے اس کے علاوہ اگر گھرخریدوں کاروبار کے لئے توکیااس کے لئے بینک سے قرضہ لینے کی اجازت ہے یاصرف رہائش کے لئے ہی لے سکتے ہیں؟میں امریکہ سے بات کر رہا ہوں۔ جواب: کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا …

Read More »

عورت نے منت مانی تھی کہ اگر حمل ٹھہرے تو غوث پاک کی نیاز کرے گی اور بیٹے کا نام محی الدین رکھے گی،اب بیٹا پید ا ہواہے نیاز بھی کردی ہے،لیکن اب نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام علیہم الرضوان کے نام کے مطابق رکھناچاہتی ہےتوکیاایساکرسکتی ہے اورپھرکبھی کبھار محی الدین پیار سے کہہ سکتی ہے؟

عورت نے منت مانی تھی کہ اگر حمل ٹھہرے تو غوث پاک کی نیاز کرے گی اور بیٹے کا نام محی الدین رکھے گی،اب بیٹا پید ا ہواہے نیاز بھی کردی ہے،لیکن اب  نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یا صحابہ کرام علیہم الرضوان  کے نام  کے مطابق رکھناچاہتی …

Read More »

جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہوتا ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟

سوال: جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی  کنواری رہے اس کے پڑوس میں عذاب نازل ہوتا ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟ جواب:لڑکی جب بالغ ہوجائے تواس کی شادی میں جلدی کی جائے لیکن یہ کہنا کہ "جس گھر میں زیادہ عمر کی لڑکی  کنواری رہے اس کے پڑوس میں …

Read More »

آئندہ عورت کو حمل نہ ٹھرے تو اس کے لئے کیا آپریشن کرواسکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا کیا جائے؟

سوال: آئندہ عورت کو حمل نہ ٹھرے تو اس کے لئے کیا آپریشن کرواسکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا کیا جائے؟ جواب: آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کو ضائع کردینا ناجائز وحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیدا کی ہو ئی چیز کو بد لنا ہے جو بحکم قرآن …

Read More »

اگرکوئی کنواں پانی کاکھدوارہاہے توبغیر کسی کو مالک بنائے زکوۃ وہاں دے سکتے ہیں؟

سوال: اگرکوئی کنواں پانی کاکھدوارہاہے توبغیر کسی کو مالک بنائے زکوۃ وہاں دے سکتے ہیں؟ جواب: زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیر کو مال کامالک بناناضروری ہے،اس کے بغیرزکوٰۃ ادا نہیں ہوگی،لہذااگرعام مسلمانوں  کی حاجت کے لئے کنواں کھدوایا جارہاہوتوحیلہ شرعی کے بعداس میں  رقم خرچ کی …

Read More »

بینک سے سود کھاناکیساہے؟

سوال: بینک سے سود کھاناکیساہے؟ جواب: سود کا لین دین کرنا سخت ناجائزو گناہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ سود کھانے اور کھلانے  والے شخص  سے متعلق حدیث پاک میں ہے:’’لعن اﷲ اکل الربو وموکلہ وکاتبہ و شاھدہ ‘‘ ترجمہ :سود کھانے والے اور کھلانے والے اور …

Read More »

ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟

سوال: ایک عورت جسکا شوہر فوت ہوا ہے،اب یہ عورت عدت میں ہے،یہ عدت ہجری کے حساب سے 4ماہ 10دن یا 130 دن گزارے گی؟ جواب: دریافت کردہ  صورت میں اگر شوہر کی وفات قمری مہینے کی پہلی تاریخ کو ہوئی تو قمری مہینے کے حساب سے چار مہینے اور …

Read More »

جو یہ کہا گیاہے کہ شب براءت عید کے روز جمعہ کے دن وغیرہ روحیں گھرپرآکرایصالِ ثواب کا تقاضا کرتی ہیں تواگر کسی نے اپنا گھر تبدیل کردیا کہیں اور رہنے چلا گیاتو کیا روحیں اسی پہلے والے گھرپرآئیں گی یا تبدیل شدہ گھر آئیں گی ؟

سوال: جو یہ کہا گیاہے کہ شب براءت عید کے روز جمعہ کے دن وغیرہ روحیں گھرپرآکرایصالِ ثواب کا تقاضا کرتی ہیں تواگر کسی نے اپنا گھر تبدیل کردیا کہیں اور رہنے چلا گیاتو کیا روحیں اسی پہلے والے گھرپرآئیں گی یا تبدیل شدہ گھر آئیں گی ؟ جواب:روایات میں  …

Read More »

کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟

سوال: کیاعورت کا بناؤ سنگھار کرنا گناہ ہے؟ جواب:عورت کا بناؤ سنگھار کرکے اجنبی مردوں کے سامنے جانا  ناجائزوگناہ ہے ،البتہ اگر عورت شوہر کے لئے بناؤ سنگھار کرتی ہے تو اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »

کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟

سوال: کارپٹ جوفرش کے ساتھ فکس ہوتے ہیں،جنہیں اٹھایانہیں جاسکتاتوانہیں کیسے پاک کیا جائے؟ جواب:کارپٹ  اگرچہ  زمین پرفکس ہویہ اگرناپاک ہو جائے توبغیردھوئے یہ پاک  نہیں ہوگا،پاک کرنے کے لئے دھونا ہی ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »