سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم …
Read More »Yearly Archives: 2024
بے وضو یا قبلہ سے منہ پھیرکرسجدہ شکرادا کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بے وضو سجدۂ شکر کیا جا سکتا ہے؟ جواب: سجدۂ تلاوت اور نماز کے سجدے کی طرح سجدۂ شکر میں بھی طہارت اور استقبال ِقبلہ(قبلہ رُخ ہونا) شرط ہے لہٰذا وضو کے بغیر یا قبلہ رُو …
Read More »ریکارڈ شدہ آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیاریکارڈ ڈآواز میں آیت سجدہ سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہوجاتا ہے؟ جواب: ریکاڈ شدہ تلاوت سننے سے سجدہ تلاوت لازم نہیں ہو تا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
Read More »نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے سے بچنے کا طریقہ
سوال: نماز میں دنیاوی خیالات اور وسوسے آتے ہیں ،ان سے کیسے بچا جائے؟ جواب: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ نماز میں وسوسوں سے بچنے کا طریقہ بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” نماز شروع کرنےسے پہلے اُلٹی طرف تین بار تُھتکار کرلاحول شریف یعنی لَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ …
Read More »سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہوں، ہم لوگوں کا کام کرتے ہیں، تو ہماری اجرت لوگوں کے پاس ادھار رہتی ہے، کچھ مل جاتی ہے اور کچھ کافی عرصہ تک نہیں ملتی، تو جو لوگوں کے پاس ادھار ہو گی، اس پر زکوۃ کا کیا حکم لگے گا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …
Read More »ایک تولہ سے کچھ زائد سونے پر زکوٰۃ کا حکم
ایک تولہ،پانچ ماشے ،پانچ رتیاں سونے پر زکوٰۃ ہوگی یا نہیں اوراگر ہوگی تو کتنی ہوگی؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ ایک تولہ تقریباً 11گرام 665 ملی گرام کےبرابرہوتا ہے اور سونےکانصاب ساڑھے سات تولہ یعنی تقریباً 87 گرام 48 ملی گرام ہےاورنصاب کا …
Read More »غریب بچی کی شادی کے لیے اپنی زکوۃ کی رقم اپنے پاس جمع کرنا
سوال: تین ، چار سال بعد ایک غریب رشتہ دار بچی کی شادی کروانی ہے ، اور اس پر کم و بیش چا ر لاکھ روپے خرچ ہونے ہیں ، تو کیااس نیت سے ابھی سے ہر سال زکوٰۃ کے پیسے رکھ سکتے ہیں ،تا کہ شادی تک اتنی رقم جمع ہو جائے …
Read More »زکوۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا
سوال: زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: زکوۃ کی ادائیگی میں رقم دینا ضروری نہیں، بلکہ اناج بھی بطورِ زکوۃ، مستحقِ زکوٰۃ کو دے سکتے ہیں ، البتہ یہ یاد رہے کہ جو چیز (مثلاً: اناج وغیرہ) زکوۃ میں دی …
Read More »مالک نصاب کافرمسلمان ہوا تو زکوۃ کے لئے سال کا اعتبار کب سے ہوگا ؟
سوال: اگر کوئی عورت پہلے کافر تھی پھر اللہ پاک کی توفیق سے مسلمان ہوئیں اور نصاب کی مالکہ بھی ہیں، تو نصاب کے سال کا اعتبار کب سے ہوگا جس دن مسلمان ہوئی اس د ن سے یا جس نصاب کی مالک ہوئی اس دن سے؟ جواب: اسلام قبول کرنے …
Read More »کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔ جواب: قرآن و حدیث کی واضح نصوص کے مطابق ہر عاقل و بالغ، آزاد، مسلمان، صاحبِ نصاب پر شرائطِ زکوٰۃ پائی جانے کی صورت میں اپنے مال کی زکوٰۃ …
Read More »