Yearly Archives: 2024

میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

سوال: میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟ جواب:قرآن پاک  کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سے  گرجائے،توبلاتاخیرفوراًاٹھالیاجائے،اس  پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے  کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے …

Read More »

اگراسلامی سال کے مطابق سال کے شروع میں میرے پاس 10 لاکھ روپے ہوں اورآخری دومہینے میں ایک کروڑہوجائے۔اوریہ ایک کروڑمیں نے کہیں انویسٹ کرنے کی نیت سے یاکوئی چیزخریدنے کی نیت سے رکھا ہوتو زکوۃ 10 لاکھ پرواجب ہو گی یا ایک کروڑ پر؟

سوال: اگراسلامی سال کے مطابق سال کے شروع میں میرے پاس 10 لاکھ روپے ہوں اورآخری دومہینے میں ایک کروڑہوجائے۔اوریہ ایک کروڑمیں نے کہیں انویسٹ کرنے کی نیت سے یاکوئی چیزخریدنے کی نیت سے رکھا ہوتو زکوۃ 10 لاکھ پرواجب ہو گی یا ایک کروڑ پر؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں …

Read More »

میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: میری والدہ 75سال کی عمرمیں ہیں جو نماز میں بھول جاتی ہیں،تویہ کہتی ہیں کہ مجھے ساتھ بیٹھ کرنماز پڑھائیں مجھے آپ بتاتے جائیں میں ویسے پڑھتی جاتی ہوں،تواس طرح ان کا نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے کے مطابق نمازپڑھنا جائزنہیں،نمازبھول جائیں توجب یادآئے اس …

Read More »

غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟

سوال: غیرمسلم کے تہوارمیں ان کومبارک باد دینا کیسا ہے ،کیا ایسے بندہ کافر ہو جائے گا؟ جواب:کفارکے تہوار کی،ان کو مبارک بادیناناجائزوگناہ ہے اوربعض صورتوں میں کفربھی ہے،لہذاآپ اپنی مخصوص صورت بیان کریں تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جائے۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

Read More »

اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟

سوال: اگرکوئی مطلقاًیہ کہے کہ قرآن میں ہرچیز کا بیان ہے ،توکیا یہ درست ہے حالانکہ ہر شئی میں تو اچھی بری چیز بھی ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کے بارے قرآن پاک میں فرمایا ہے کہ قرآن میں ہر شئی کا بیان ہے اور اس میں ہر خشک …

Read More »

چاررکعت سنت مؤکدہ پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟

سوال: چاررکعت سنت مؤکدہ    پڑھ رہا ہوتوقعدہ اولیٰ میں درود پاک پڑھ لے تو کیا سجدہ سہو کرنا لازم ہوگا؟ جواب:چار مؤکدہ سنتوں کے قعدہ اولیٰ میں صرف التحیات ہی پڑھی جائے گی،اگر کسی نے بھولے سے درود پاک پڑھ لیا تو سجدہ سہو لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) اگراولاد نہ …

Read More »

اسلامی بہن کا بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

سوال: اسلامی بہن کا  بھنوؤں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کابھنویں ترشواناناجائزوگناہ ہے ایسی عورت پرحدیث میں لعنت کی گئی ہے جیساکہ حدیث مبارک میں ہے: حضرت ابنِ عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہماسے روایت ہے انھوں نے فرمایابال ملانے وا لی اورملوانے والی،اوربھنوں کے بال نوچنے والی …

Read More »

امام صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟

سوال: امام  صاحب ظہر کی نماز پڑھا رہے تھے کہ آخری قعدہ میں بیٹھے ہوئے تھے،اب کوئی مسجد میں آئے تو پہلے سنت پڑھے یا امام کے ساتھ شامل ہو جائے ،اگر شامل ہو جائے تو سنت کب پڑھیں گے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں امام  کے ساتھ جماعت  میں شامل …

Read More »

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

سوال: اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟ جواب: ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ اولادحاصل کرنے کی صرف ایک ہی صورت جائز ہے اسکے علاوہ جتنے بھی معروف طریقے ہیں ناجائزوحرام ہیں۔جائزطریقہ یہ ہے کہ عورت کے رحم میں اسی کے شوہرکانطفہ بذریعہ ٹیوب پہنچایاجائے چاہے یہ کام شوہرکرے یابیوی خودکرے …

Read More »