سوال: کتنا مال ہو تو قربانی لازم ہوگی؟ جواب: جس شخص کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی ہو یا سونا چاندی نصاب سے کم ہوں،لیکن جس قدرہیں،ان دونوں کوملاکریاسونے یاچاندی کو کسی دوسرے مال کے ساتھ ملاکر،اُن دونوں کی مجموعی قیمت عیدالاضحی کے ایام …
Read More »Yearly Archives: 2024
تشہد کا تکرار کرنا کیسا
سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔ قرض کی واپسی میں کیا …
Read More »گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟
سوال: گھر قسطوں پرلیناکیساہےاوراس کاشرعی طریقہ کیا ہے؟ جواب: قسطوں پر گھر کالین دین کرنا جائزہے بشرطیکہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت معین کر دی جائے اورکوئی ناجائزشرط(مثلا مالی جرمانہ وغیرہ)بھی نہ ہولیکن اگر قسط لیٹ ہونے جانے پر کچھ رقم بطور جرمانہ ادا کرنی پڑےیا تمام قسطیں ہی ضبط کرلی جائیں …
Read More »چوڑی دار پاجامہ پہن کرنمازپڑھناکیسا ہے
سوال: چوڑی دار پاجامہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: چوڑی دار پاجامہ پہننا منع ہے اور ایسا چوڑی دار پاجامہ کہ جس سے جسم کی رنگ نہ دکھائی دے،لیکن یہ تنگ اورچست ہوجس سے چھپانے والے اعضاءکی ہیئت ظاہر ہو تواسے پہن کراگرچہ نمازتوہوجائےگی مگراس عضوکی طرف لوگوں …
Read More »امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے بشرطیکہ سامنے کوئی نماز …
Read More »کیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟
سوال: ایک شخص جسے التحیات نہ آتی ہو،توکیابغیر التحیات پڑھے بھی اس کی نمازہوجائے گی؟ جواب: نمازمیں التحیات پڑھناواجب ہے،جسے التحیات یاد نہ ہو اس کی نماز ہونے اور نہ ہونےکے حوالے سے تفصیل ہے کہ جسے التحیات یادنہیں ،تو اس پر لازم ہے کہ دن رات یاد کرنے کی پوری کوشش …
Read More »ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں
سوال: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتیں رہ سکتی ہیں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ اگر ایک ہی گھر میں دو حاملہ عورتیں ہوں توکسی ایک کابچہ ضائع ہوجائے گا،تواس کی شریعت میں کیا حقیقت ہے؟ جواب: ایک ہی گھرمیں دو حاملہ عورتوں کااکٹھے رہنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں اوران …
Read More »اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟
سوال: اللہ تعالیٰ کو اوپر والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: شیخ طریقت ، امیر اہلسنت، بانی دعوت اسلامی، حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات کے لیے لفظ ’’اوپر والا‘‘بولنا …
Read More »مشین کے ساتھ جانور کو ذبح کرنا کیسا
سوال: بعض جگہوں پر جانورکے ذبح کرنے کایہ طریقہ رائج ہے کہ جانوروں کولٹاکر تکبیر کہہ کر مشین چلادیتے ہیں اورسب کی گردنیں کٹ جاتی ہیں توکیایہ مشینی ذبیحہ ہمارے لئے حلال ہوگا؟ جواب: مشین کے ذریعہ کاٹاگیاجانورفقہائے کرم کے نزدیک حلال نہیں ہے اور اس کاکھانا حرام ہے لعدم …
Read More »عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟
سوال: عشاء کی نمازاپنے وقت سے پہلے اداکرسکتےہیں؟ جواب:عشاء کی نمازکواس کے وقت میں ہی پڑھنا ضروری ہے،اگرکسی نے عشاء کاوقت شروع ہونے سے پہلے عشا ءکی نماز پڑھی، تواس کی نمازنہیں ہوگی،عشاء کےوقت میں دوبارہ پڑھنی لازم ہوگی۔ قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی (دعوت اسلامی)
Read More »