Yearly Archives: 2024

یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟

سوال: یہ کہناکیسا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہرجگہ موجود ہے؟ جواب: یہ جملہ اللہ تعالی ہرجگہ موجودہے کفریہ معنی پر مشتمل ہے،جس سے توبہ ،تجدیدِایمان اوراگرشادی شدہ ہے توتجدیدِ نکاح لازم ہے،کیونکہ اس میں اللہ تعالی کے لئے جگہ ومکان  کوثابت کیاگیاہے اوراللہ عزوجل کے لئے جگہ ومکان ثابت کرناکفرہے۔ …

Read More »

ایک عورت نوکری  کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟

سوال: ایک عورت نوکری  کرتی ہے اس کا شوہراس سے کہتا ہے کہ اپنی سیلری میرے حوالے کرو میں گھر چلاؤں گا،تو شوہر کو سیلری نہ دینا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کو جائز نوکری کرنے پر جو اجرت ملے اس کی وہ خود مالک ہے ،اس پر کسی کو بھی …

Read More »

عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟

سوال: عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟ جواب:عورتوں کے ایسے لباس مارکیٹ میں پائے جاتے ہیں جس سے بدن دکھائی نہیں دیتا،تلاش کرنے پر مارکیٹ سے مل جائیں گے اور اگر …

Read More »

کمپنی کی سم اپنے استعمال میں لانا کیسا

سوال: کمپنی نے مجھے استعمال کے لئے  پیکج والی سم دی ہے، لیکن ذاتی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی تو میرا ذاتی استعمال کرنا کیسا ہے اگر کر لوں تو کیا میری کمائی حرام ہوجائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں کمپنی کی جانب سے دی گئی سم کو …

Read More »

داڑھی اگنے کی جگہ پر موہکا، مسہ Wartsہوں اور ان پر کچھ بال ہوں تو کیا انہیں کاٹ سکتے ہیں ؟جبکہ یہ یہاں برے لگتے ہوں؟

سوال: داڑھی اگنے کی جگہ پر موہکا، مسہ Wartsہوں اور ان پر کچھ بال ہوں تو کیا انہیں کاٹ سکتے ہیں ؟جبکہ یہ یہاں برے لگتے ہوں؟ جواب: داڑھی اگنے کی جگہ پرموہکے ،مسے پر اگنے والے بال بھی داڑھی کے بال شمار ہوں گے ،لہذا انہیں کاٹنے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …

Read More »

فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: فوت شدہ کے ایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب: فوت شدہ کےایصال ثواب کے لئے کی جانے والے قربانی کا گوشت گھر والوں کے لئے کھانے میں شرعاً حرج نہیں۔

Read More »