Yearly Archives: 2024

امام نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی، تو مقتدی آمین کہے یا نہیں؟

سوال:  امام صاحب نے آہستہ آواز میں سورۂ فاتحہ پڑھی اور مقتدی کوفاتحہ مکمل ہونے کا پتہ چل گیا، تو آمین کہہ سکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   جب امام صاحب آہستہ آوازسے قراءت کر رہے ہوں اور مقتدی کو امام صاحب کے سورہ فاتحہ مکمل کرنے کا علم ہوجائے تو …

Read More »

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

سوال:  عشاء کی نماز میں وتر کے بعد بیٹھ کر دو نفل پڑھنا جائز ہے؟ جواب:   جی ہاں ! عشاء کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں  ، البتہ! جب کوئی عذر نہ ہو،تو نفل نماز کھڑے ہوکر پڑھنی چاہیے کہ کھڑے ہو کر نفل نماز پڑھنا مطلقاً افضل ہے،خواہ …

Read More »

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟ جواب:   مذی اور منی نجاست غلیظہ ہیں بدن یا کپڑوں کےجس حصے پر ان کے قطرے لگیں وہ حصہ ناپاک ہوگا، طہارت نماز کی بنیادی شرائط میں سے ایک شرط ہے …

Read More »

وتر کی نماز پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  نماز وتر پڑھتے ہوئےاگر دورانِ نماز، فجر کا وقت شروع ہوجائے  ،تو کیا  وتر کی نماز ادا ہوجائے گی،یا وہ قضا کہلائے گی؟ جواب:   نمازِ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دیگر نمازوں میں اصول یہ ہے کہ اگر  نمازی نے وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، اور پھر نماز کا …

Read More »

فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا

سوال:  اگر کسی کی وتر کی نماز قضا ہوجائے تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے وتر کی قضا نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟ جواب:   اگر کسی کی وتر کی نماز قضا ہوجائے تو  وہ فجر کا وقت شروع   ہوجانے کے بعد،نمازِ فجر سے پہلے وترکی قضا نماز ادا کرسکتا …

Read More »

جہاز میں سٹاف کھڑے ہوکر نماز نہ پڑھنے دے تو کیا کریں ؟

سوال:  اڑتے جہاز میں بسا اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب ہم اسٹاف سے نماز پڑھنے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ بیٹھ کر پڑھ لیں کھڑے نہیں ہو سکتے ،اگر کھڑے ہو کر پڑھنا بھی چاہیں تو وہ روک دیتے ہیں، تو ایسی صورت میں کیا کرنا …

Read More »

نماز کے بعد پڑھے جانے والے وظائف فرض کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتوں کے بعد

سوال: نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر ،مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کر نے کے بعد؟ جواب:   فرضوں اور سنتوں کے درمیان طویل یعنی لمبے لمبے وظائف نہیں پڑھنے چاہییں ، ہاں مختصر  وظائف پڑھنے ،میں حرج …

Read More »

نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو اس  صورت میں اگر گیس آنے سے آپ کی مرادپیٹ کے اندر ہی مروڑ ہے گیس خارج نہیں ہوئی

 نماز کے بعد پڑھنے کے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ظہر ،مغرب اور عشاء کی نماز میں فرضوں کے بعد پڑھیں یا بقیہ سنتیں ادا کر نے کے بعد؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    فرضوں اور سنتوں کے درمیان طویل یعنی لمبے لمبے …

Read More »

نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے گیس آجائے، تو نماز کا حکم

سوال: نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو نماز کا کیاحکم ہوگا؟ جواب:  نماز میں آخری سلام پھیرتے وقت شدت سے اسٹمک گیس(stomach gas) آ جائے تو اس  صورت میں اگر گیس آنے سے آپ کی مرادپیٹ کے اندر ہی مروڑ ہے گیس …

Read More »

اسپیکر پر نماز کا حکم

سوال: اسپیکر پر نماز ہو جاتی ہے ؟ جواب:   فی زمانہ  کثیرمستندعلمائے کرام کا موقف یہ ہے کہ اسپیکر پر نماز پڑھانے سے نماز ہو جائے گی  اور دار الافتاء اہلسنت کا بھی یہی موقف ہے۔ البتہ اگر اسپیکر کی حاجت نہ ہو، تو اختلافِ علماء سے بچنے کے لیے حتی الامکان  اسپیکر …

Read More »