شب معراج منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟

سوال:شب معراج  منانا اور اس کا روزہ رکھنے کا شرعی حکم کیا ہے ؟قرآن و حدیث سے اس کے تفصیل سے دلائل دیں؟

جواب:شب معراج منانا یعنی اس رات محافل کا انعقاد کرنا کھانے کھلانا وغیرہ نیک کام کرنا  اور روزہ رکھنا شرعاً جائز ہے ۔

کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟

(دعوت اسلامی)

 

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *