Yearly Archives: 2024

مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: مسجد سے پینے کے لئے پانی گھر لے جانا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: مسجد سےبڑے بڑے برتنوں میں پانی پینے کے لیے گھرلے جاناجائزنہیں،ہاں اگر کبھی کبھار ایک آدھ چھوٹی بوتل یاگلاس میں پانی لےلیاجائےتو عرف کےمطابق اس کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے …

Read More »

اٹلی میں مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا کیسا ہے؟

سوال: اٹلی میں مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا کیسا ہے؟ جواب:مشین پر ذبح ہونے والی مرغی کھانا شرعا جائز نہیں ،لہذا اسے ہرگز نہ کھا یا جائے ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا وظائف کو ہم اپنی مادری زبان میں لکھ سکتے ہیں؟ جواب: اگر آپ کی مراد مادری زبان میں اس وظیفے کا ترجمہ لکھنا ہے تو یہ یاد رہے کہ کسی بھی زبان میں وظائف کا ترجمہ لکھنا جائز ہے (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا …

Read More »

بیو ی کے پاس74. 6تولےسونا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟

سوال: بیو ی کے پاس74. 6تولےسونا ہے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہے یا نہیں ؟ جواب: جس کے پاس ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہے اور اس کے پاس دیگر اموال زکوٰۃ  مثلاً چاندی ،کرنسی ،پرائز بانڈ ،مال تجارت  میں سے کچھ بھی نہیں ،تو اس سونے پر …

Read More »

زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا ہے اسے کیا کہنا ہے

سوال: زکوٰۃ کا شرعی حیلہ کیسے کرتے ہیں ،جس سے زکوٰۃ کا حیلہ کروانا  ہے اسے کیا کہنا ہے جواب:مال زکوٰۃ کو غیر منصوص مصارف میں خرچ کرنے کا شرعی حیلہ یہ ہے کہ مالِ زکوۃ کسی شرعی فقیرکودے کرمالک بنادیاجائے اور پھروہ شرعی فقیراپنی خوشی سے وہ مال اس …

Read More »

میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟

سوال: میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں ایک کیبن نماز کے لئے بنایا ہے ،وہاں اذان و جماعت ہوتی ہے تو کیا میں وہاں نماز پڑھ سکتا ہوں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر قریب میں ایسی مسجد ہے کہ جس کی اذان کی آواز آپ  کے کام کی جگہ …

Read More »

اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی شخص امام کے پیچھے بھولے سے سلام پھیر دے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر یہ سلام پھیرنے والا مسبوق ہے تو اگر اس نے جان بوجھ کر نہیں بلکہ صرف بھول كر مسبوق نے امام کے ساتھ معاً يعني …

Read More »

اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟

سوال: اگر مخصوص ایام والی عورت کو دوسری عورت وضو کروائے تو کیا اس کا وضو ہو جائے گا؟ جواب: مخصوص ایام والی عورت خود وضو کرے یاکوئی اور کروائے تو وضو تو ا س کا اگرچہ ہوجائے گا ،لیکن اس کے لئے قرآن پاک پڑھنا چھونا  جائز نہ ہوگا …

Read More »

جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟

سوال: جھوٹ بولنا کب جائز ہے؟ جواب: تین صورتوں میں جھوٹ بولنا جائز ہے یعنی ا س میں گناہ نہیں۔      ایک جنگ کی صورت میں کہ یہاں اپنے مقابل کو دھوکا دینا جائز ہے، اسی طرح جب ظالم ظلم کرنا چاہتا ہو اس کے ظلم سے بچنے کے لیے …

Read More »