Yearly Archives: 2024

نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نمازی  نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ تلاوت ادا کیا۔ پھر اگلی رکعت میں بھولے سے وہی آیتِ سجدہ دوبارہ پڑھ دی۔  کیا اس صورت میں نمازی پر  دوبارہ سے سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟ جواب:   نمازی نے ساری رکعتوں میں …

Read More »

فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا

سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے ،لیکن ان دونوں نمازوں کے بعد واجب الاعادہ نمازیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔ …

Read More »

عصر کی سنتوں کی جگہ قضاء عمری ادا کرنا

سوال: کیا عصر  کی سنتوں کی جگہ قضا ءعمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:   عصر کی سنتیں غیر موکدہ ہیں اور سنت غیر موکدہ کی جگہ قضا نمازپڑھ سکتے ہیں ۔    مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ  فرماتے ہیں کہ :”قضا نَمازیں نوافِل سے اَ ھَم ہیں یعنی جس وقت …

Read More »

مسافر دس دن بعد مزید دس دن قیام کی نیت کرے، تو کیا اُسے نماز پوری پڑھنا ہوگی؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی شخص دس دن کے ارادے سے شرعی مسافت پر جائے، پھر کام نہ ہونے کی وجہ سے دس دن قیام کے بعد اب وہ شخص مزید دس دن وہیں ٹھہرنے  کا ارادہ کرلے، تو اس صورت میں دریافت طلب امر …

Read More »

نماز میں قومہ اور جلسہ کو چھوڑنے کا حکم

سوال:اگر نماز میں جلدی کی وجہ سے قومہ اور جلسہ ترک  ہوجاتے ہیں، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟ جواب:   قومہ اورجلسہ دونوں علیحدہ علیحدہ واجب ہیں ۔ان میں سے کوئی بھی نماز میں بھولے سے  ترک ہوجائے تو سجدہ سہو واجب ہوتا ہے  اور اگر جان بوجھ کر ترک …

Read More »

فیکٹری میں بہت زیادہ شور والی جگہ پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ میں لوم فیکٹری میں کام کرتا ہوں۔ نماز کے وقت وہیں سائیڈ پر ایک جگہ ہے، جہاں ملازم نماز پڑھ لیتے ہیں، مگر وہاں بہت زیادہ شور ہوتا ہے۔ کیا ایسی جگہ نماز پڑھنا درست …

Read More »

الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن کوڈاکٹر نے چہرے کے دانوں کے علاج کے لئے ایک کریم تجویز کی ہے جس میں الکوحل شامل ہے، کیا وہ کریم چہرے پر لگے ہونے کی حالت میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ کیونکہ جو ٹائم ڈاکٹر نے بتایا ہے ان میں نمازوں کے اوقات بھی …

Read More »

غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال:  غسل فرض ہوتوغسل کر لینے کے بعد ناپاک کپڑے پاک کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب: غسل كر لینے کے بعد ناپاک کپڑا پاک کرنے میں حرج نہیں ،لیکن ناپاک کپڑا پاک کرتے ہوئے اپنے بد ن اور کپڑوں کو ناپاک ہونے سے بچایا جائے۔

Read More »

امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: امونیا فری ہئیر کلرلگا(بالوں کا رنگ) کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: ایسا رنگ کہ جو کالا ہویا دیکھنے میں کالا لگے ایسا رنگ بالو ں کو لگانا ناجائز و گنا ہ ہے ،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز …

Read More »

ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟

سوال: ذی الحجہ کے پہلے عشرے  میں روزہ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے؟ جواب: ذی الحجہ کے پہلے عشرے   یعنی 9 ذی الحجہ تک روزہ رکھنا سنت سے ثابت ہے کہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم  9 ذی الحجہ تک روزے  رکھا کرتے تھے۔

Read More »