Yearly Archives: 2024

پیشاب کی تھیلی میں مریض کا مسجد میں آنا کیسا

   کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگوں کا آپریشن ہوا ہوتا ہے اور انہیں پیشاب کی تھیلی (Urine bag) لگی ہوتی ہے ، تو وہ نماز پڑھنے کے لیے اُس بیگ کے ساتھ ہی مسجد میں آجاتے ہیں ۔ کیا شرعاً ان …

Read More »

عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟

 سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل  کے بارے میں کہ      (1)ہمارے ہاں گاؤں کی مرکزی مسجدمیں مائیک محراب میں رکھاہواہے ، تویہاں اذان پڑھناکیساہے؟     (2)مزیدیہ بھی بتائیے کہ اس مائیک کے ذریعے مسجدمیں مختلف چیزوں کے اعلانات کرناکیساہے مثلا کسی چیزکی چوری،نہروں کی صفائی،نہری پانی کے وقت،شناختی …

Read More »

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو …

Read More »

اپنی ذات کے لئےمسجد میں سوال کرنا کیسا؟

 سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لئے سوال کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ کیا مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنے والے کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اور شخص یا امام صاحب کسی فقیر کو …

Read More »

مسجد کے مائک پر فلاحی کاموں کا اعلان کرنا

سوال:   مسجد کے مائیک پر فلاحی کاموں مثلاً پولیو وغیرہ کے لئے اعلان کرنا کیسا ہے؟  جواب:  پولیو وغیرہ فلاحی کاموں کے لئے عین مسجد میں اعلان کرنے کی بالکل بھی اجازت نہیں ہے، البتہ اگر وہاں اس طرح کے فلاحی کاموں کے لئے اعلان کا عرف ہو، تو مسجد …

Read More »

کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے بالکل ساتھ چند درخت لگے ہوئے ہیں،  اُن درختوں کی شاخیں اور ٹہنیاں مسجد کے صحن  پر بھی پھیلی ہوئی ہیں، سوال یہ ہے کہ احاطہ مسجد میں موجود شاخوں پر چڑیوں   …

Read More »

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل بھیک مانگنے والے نماز کے فوراً بعد صف میں کھڑے ہو کر اپنی مجبوریاں بیان کر کے مانگنا شروع کر دیتے ہیں ،انہیں مسجد میں تو نہیں دے سکتے، لیکن اگر وہ واقعی مجبور …

Read More »

مسجدبیت میں کھانا کھانا اوربیٹھناوغیرہ

سوال:   اگرکسی نےگھرمیں مسجدبیت بنائی ہوتوکیااس کمرےمیں کھانا کھاسکتےہیں؟اوراگرمہمان آجائےتوکیااسےوہاں پر ٹھہرا سکتےہیں؟   جواب:   مسجدبیت (یعنی گھرکاوہ حصہ جسے نمازپڑھنے کے لیے خاص کرلیاہو،وہ جگہ )حقیقتاً مسجدنہیں ہوتی لہذااس کے احکام وہ نہیں جوحقیقی مسجدکے ہیں پس  وہاں پر کھانا ،پینا،مہمان کوٹھہراناوغیرہ  دنیاوی کام جائز ہیں ۔البتہ چونکہ وہ جگہ نمازوالی …

Read More »

تراویح میں امام بھول جائے تو کیا فوراً لقمہ دے سکتے ہیں

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ نمازِ تراویح وغیرہ میں امام بھول جائے یا اٹک جائے ،تو کیا سامع یا مقتدی کو فورا لقمہ دینا چاہیے یا کچھ انتظار کرنا چاہیے؟    جواب:  امام صاحب نمازِ تراویح وغیرہ پڑھاتے ہوئے اٹک جائیں،تو انہیں لقمہ …

Read More »

مسجد کی صفائی کے لئے فنائل یا کیمیکل استعمال کرنا کیسا

 سوال: مسجد کی صفائی کے لیے فنائل ،پاؤڈر یا کوئی کیمیکل جس سے فرش اچھا صاف ہوتا ہو وہ استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب:   ایسا فنائل یا واشنگ پاؤڈر جس میں بدبو نہ ہو ،  ان سے مسجد کی صفائی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بدبودار فنائل یا واشنگ …

Read More »