Yearly Archives: 2024

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔     جواب:  (1) اگر تو پہلی رکعت میں ہے اور جماعت شروع …

Read More »

فرض نماز کے دوران اگر جماعت شروع ہوجائے تو ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہوجائے تو اس میں کب شریک ہو ، تفصیلاً بتا دیں؟     جواب:  اس کی مندرجہ ذیل صورتیں ہیں :        (1)اگر تو پہلی رکعت …

Read More »

صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے جماعت میں صف مکمل ہونے کی صورت میں پچھلی صف میں اکیلے کھڑے ہوکر نماز ادا کی،تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟ ہم نے سنا ہے کہ ایسی صورت …

Read More »

جمعہ کی جماعت نکل جانے کا خوف ہو ، تو کیا تیمم کی اجازت ہوگی ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں اگر جمعہ کی نمازکے دوران وضو ٹوٹ جائے اور معلوم ہوکہ وضو کرکے واپس آنے تک امام صاحب سلام پھیر دیں گے ، تو کیا اس صورت میں تیمم کرکے جماعت میں شامل  ہونے کی اجازت ہے ؟     جواب:  اگر …

Read More »

مسبوق قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود و دعا پڑھے گا یا نہیں ؟

سوال:  مسبوق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود پاک اور دعا پڑھے گا یا نہیں ؟ جواب:  مسبوق مقتدی امام کے قعدہ اخیرہ  میں تشہد کے بعد درود ودعا نہیں پڑھے گا بلکہ اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ تشہد کو اس طرح ٹھہر ٹھہر کرپڑھے …

Read More »

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک …

Read More »

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو،دونوں قعدے میں ہوں ،توآنے والاکہاں بیٹھے گا؟

سوال:  دو لوگ فجر کی نماز  جماعت  قائم کر کے پڑھ رہے  ہیں اور  قعدے میں بیٹھے ہیں ۔ اب تیسراشخص آجاتا ہے ،تو وہ کہاں بیٹھے گا؟ جواب:  ایسی صورت میں کہ جب وہ قعدہ  اخیرہ میں ہیں کہ نہ امام آگے بڑھ سکے اور نہ مقتدی پیچھے آسکے تواس صورت میں  امام کے ساتھ …

Read More »

صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ

سوال:  دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں  گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟ جواب:  دو آدمی جماعت  کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

سوال:  کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرمسجدمیں سنت غیرموکدہ جیسے عصریاعشاکی قبلیہ  چاررکعت سنتیں پڑھ رہے ہوں اوروہاں پرعصریاعشا کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ سنتیں چار کی بجائے دوپڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتے ہیں  یانہیں ؟ جواب:  مذکورہ صورت میں عصریاعشا کی سنت غیرموکدہ …

Read More »

عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل

سوال:  امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے، مقتدی کو بعد میں یاد آیا ۔تو اب مقتدی کیا کرے ؟ جواب:  بیان کردہ صورت میں اگر تین مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ہوئی تو مقتدی لقمہ دے سکتا ہے۔لیکن اگر امام تین …

Read More »