Yearly Archives: 2024

مسبوق نے بھولے سے امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے  میں کہ میں ظہر کی جماعت میں دوسری رکعت میں شامل ہوا ، نماز کے دوران امام سے سہو واقع ہوا، جس کی وجہ سے امام نے سجدہ سہو کرنا تھا، تو جب امام نے آخر میں سجدہ سہو …

Read More »

باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟

سوال:  اگر کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو،اور اُس کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ صف سے باہر کیسے نکلے؟ جواب:  جس شخص کا نماز میں وضو ٹوٹ جائےتو اُس کیلئے مستحب ہے کہ اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے،صف سے باہر ہوجائے،اب چاہے توصفوں کےآگے سے گزرتا ہوا چلاجائے …

Read More »

دو افراد جماعت کیسے کروائیں ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نماز کے لئے دو آدمی  ہوں  اور ان میں سے ایک مقتدی بن جائے  اور ایک  امام تو  اس صورت میں ان کی نماز ، با جماعت ادا کرنا قرار پائے گی ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ …

Read More »

کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر مقتدی امام کے قیام کے دوران نماز میں شریک ہو تو اُسے ثنا یعنی ” سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ۔۔۔الخ “ پڑھنی چاہئے یا نہیں ؟ جواب:  اگر مقتدی اُس وقت نماز میں شریک ہوا کہ …

Read More »

امام سجدۂ سہو کرے تو کیا مقتدی ( پیچھے نماز پڑھنے والا ) بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟

سوال:  امام سجدہ سہو کرے، تو کیااس کےپیچھے ہم بھی کریں گے جبکہ ہم امام کے پیچھے ہی نماز ادا کر رہے ہوں ؟ جواب:  جی ہاں!جب امام پر سجدۂ سہو واجب ہو اور وہ سجدۂ سہو کرے ، توامام کی متابعت میں مقتدی بھی سجدہ سہو اداکرے گا ،البتہ …

Read More »

بلند آوازسے تکبیر کہنے کے لیے لقمہ دینا

سوال:  ظہر کی نماز میں امام صاحب نے تکبیر رکوع  بلندآوازسےنہیں کہی اور امام صاحب رکوع میں چلے گئے اور مقتدی کھڑے رہے، 3 بار سبحان اللہ  کہنےکی مقداربرابر وقت گزر جانے کے بعد لقمہ  دیا گیا  پھر امام صاحب نے لقمہ دینے کی وجہ سے رکوع ہی میں  بلندآوازسےاللہ اکبر کہا،  تب سب رکوع میں …

Read More »

امام کی جہری قراءت کے وقت مقتدی کا ثناء پڑھنا

سوال:  اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو اور مقتدی جماعت میں پہلی رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہوا، تو ثناء پڑھنے کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:  اگر امام جہری قراءت کر رہا ہو، تو مقتدی پر خاموشی رہنا اور توجہ سے قراءت سننا واجب ہے، لہٰذا اگر …

Read More »

چوری کے اندیشے سے گھر میں نماز پڑھنا

سوال: اگر نماز پڑھنے جانا ہواور راستے میں چور کا خطرہ ہو تو کیا گھر میں پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  اگر واقعی راستے میں چور پڑنے کا صحیح اندیشہ ہو،جس سے اپنی جان یامال پرخوف ہوتو گھرپرنماز پڑھی جا سکتی ہے۔ علامہ علاو الدین محمدبن علی حصکفی علیہ الرحمۃ نے …

Read More »

امام کے بیہوش ہونے کی صورت میں مقتدی کا نماز پڑھانا

سوال:  اگر امام کی طبیعت خراب ہو جائے اوروہ بیہوش ہو جائے، تو پیچھے سے کوئی خودبخود اس کی جگہ کھڑا ہو کر جماعت کروا سکتا ہے یعنی اب کوئی خودبخوداس کا خلیفہ بن سکتا ہے ؟ جواب:  امام پربے ہوشی طاری ہوجائے تونمازفاسدہوجاتی ہے لہذاایسی صورت میں کسی مقتدی …

Read More »

ظہر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

سوال:  اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے  تو اس صورت میں   کیا    سنتیں  پہلے یا  بعد میں  پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:  ظہر کی جماعت کے لیے   اقامت ہوگئی تو  اب سنتیں پڑھے  بغیر   ہی جماعت  میں  شامل ہو نے کا حکم ہے ،جماعت قائم ہونے کے بعدظہرکی سنتیں  شروع کرنا مکروہ تحریمی ہے ،اس صورت میں یہ سنتیں  جماعت کے بعدپڑ  ھنی ہوں گی  اور   افضل …

Read More »