سوال: ہند میں حکومت کفار کی ہے تو یہاں بینک میں جاب کرنا کیسا؟ جواب:بینک میں سود کا لین دین ،حساب کتاب کی نوکری کرنا ناجائز و گناہ ہے،البتہ ایسی نوکری کہ جس میں سود کالین دین،حساب کتاب نہ کرناپڑے مثلاًبینک کی صفائی ستھرائی،چائے بنانے، پلانے،چوکیداری وغیرہ کی نوکری کرنا …
Read More »Yearly Archives: 2024
اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:اگر کوئی شخص رکوع وسجود دونوں پر قادرنہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اگرچہ کھڑا ہوسکتا ہواس سے اصلاً …
Read More »ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟
سوال: ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگرچہ اس عورت کی عمر65سال ہی کیوں نہیں ،اس کے شوہر فوت ہونے پر اس عدت وفات یعنی 4ماہ 10دن عدت …
Read More »بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟
سوال: بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ صورت میں بی سی ڈالنا شرعا جائز ہے جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی …
Read More »مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کا کفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »عصر کے فرض کے بعد سنتیں پڑھنا کیسا
سوال: عصر کی نمازمیں وقت کم تھا سنتیں نہیں پڑھیں ،صرف فرض پڑھ لئے پڑھنے کے بعد علم ہواکہ ٹائم ابھی باقی ہے تو اب جو سنتیں نہیں پڑھیں اب پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: عصر کے فرض پڑھ لینے کے بعد عصر کی سنت قبلیہ پڑھنا جائز نہیں ۔ …
Read More »شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟
سوال: شرکت میں جو شریک کام کرتا ہے اس کی تنخواہ مقرر کی جاسکتی ہے؟ جواب:شرکت میں شریکین میں سے جوشخص کام کررہا ہوں ،اس کے لئے نفع توزیادہ مقرر کیاجاسکتا ہے ،البتہ اس کے لئے تنخواہ مقرر کرناجا ئز نہیں۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، …
Read More »جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹاسرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں توکیایہ درست ہے؟
سوال: جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹاسرٹیفکیٹ حاصل کرتے ہیں توکیایہ درست ہے؟ جواب:جاب حاصل کرنے کے لئے تجربے کا جھوٹا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ناجائز و گناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا …
Read More »بیماری میں تیمم کرنا کیسا
سوال: ایک عورت کہ جسے ڈبل ٹائیفیڈ ہوا ہے ،غسل کرنا اس کے لئے بہت تکلیف کاسبب ہے ،اس صورت میں یہ عورت غسل کی جگہ تیمم کر سکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرقوی اندیشہ ہوکہ اگرغسل کرے گی تو بیماری مزید بڑھ جائے گی یاصحیح ہونے میں مزید …
Read More »کیا معراج کی رات حضور نے غوث پاک کے کندھوں پر سفر کیا
سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ معراج کی رات جب آخر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی اب میں آگے نہیں جاسکتا ،تو وہاں ایک نوجوان کھڑا تھا جس کے کندھوں پر سوار ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچے …
Read More »