سوال: اولیاء سے مدد مانگنا کیسا ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو مددکیلئے پکارنا ان سے مدد مانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہر ہیں اور ان سے جوملے …
Read More »Yearly Archives: 2024
نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟
سوال: نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں لڑکا و لڑکی یا ان کے وکیل کے ایک مجلس میں ایجاب و قبول کانام ہے ،خطبہ نکاح نکاح میں شرط نہیں بلکہ مستحب ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟
سوال: دیور کے گھر پہلی اولاد ہو تو کیا بھابی فون کر کے مبارک باد دے سکتی ہے؟ جواب:دیور بھابی کے لئے اجنبی ہے، جس طرح کسی اجنبی شخص کو اس طرح مبارک باد دینے کی اجازت نہیں اسی طرح دیور کو بھی مبارک باد دینے کی اجازت نہیں کہ …
Read More »غیر مسلم سے مسجد کا کام کروانا کیسا
سوال: مسجد بن گئی اور اس میں نماز باجماعت بھی شروع ہوگئی تو الیکٹرک ،یا تعمیراتی یا کسی قسم کا کام مسجد میں غیر مسلم کاریگر کو بلا کر کروا سکتے ہیں ؟ جواب: غیر مسلم کو مسجد میں داخلہ منع ہے۔ان کاموں کےلیے کسی مسلمان کاریگر کا انتخاب کیا …
Read More »امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟
سوال: امام کے ساتھ نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں شامل ہوئے تو کیا ثنا ء سے شروع کریں گے یا دعا پڑھیں گے؟ جواب:نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد کوئی شریک ہوتو وہ درود پاک پڑھے گا ،ثنا ء نہیں پڑھے گا ،البتہ جب امام اپنی تکبیرات مکمل …
Read More »کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟
سوال: کوئی فوت ہو جائے تو ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کا انتظار کرنا چاہئے؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے برسی کا انتظار کرنا ضروری نہیں ،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟
سوال: میاں بیوی لائٹ چلا کر ہم بستری کر سکتے ہیں یا لائٹ بند کرنا ضروری ہے؟ جواب:لائٹ چلا کرہم بستری کرناجائز تو ہے ،البتہ ہم بستری کے آداب میں سے یہ ہے کہ نہ خودپورے برہنہ ہو ں نہ عورت کو مکمل برہنہ کیاجائے کہ حدیث پاک میں آتا …
Read More »ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟
سوال: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا کیسا؟ جواب: ایک مرغی ذبح کرنے کے بعد خون لگی چھری سے دوسری مرغی ذبح کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »جس دکان میں تصویریں لگی ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: جس دکان میں تصویریں لگی ہوں ،اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: ایسی جگہ نماز پڑھی جہاں تصاویرہوں تو اسکی دو صورتیں ہیں:اگر تصاویر پورے قد (سر سے پاوں تک )کی ہوں اور چھپی ہوئی بھی نہ ہوں اور نمازی کی آگے بروجہ تعظیم آویزاں ہو یا رکھی …
Read More »پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟
سوال: میرے پاوٓں میں زخم ہے دائیں سائیڈ پر پاوٓں نکال کر بیٹھنے میں بہت زیادہ تکلیف ہے تو کیا میں بائیں سائیڈ میں پاوٓں نکال کر بیتھ سکتی ہوں؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بائیں طرف پاوٓں نکال کر بیٹھنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟
Read More »