Yearly Archives: 2024

اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شوہر بند کمرے میں بیوی کو تین مرتبہ طلاق دے تو کیا حکم ہے؟ جواب: طلاق بند کمرے میں دی جائے یا کھلے کمرے میں ،بیوی کو طلاق دینے سے طلاق ہو جائے گی ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟

سوال: کیا حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں کیڑے پڑے تھے؟ جواب:جسم میں کیڑے پڑ جانا ایسا عیب ہے کہ جس سے انسان نفرت کرتا ہے اور انبیاء کرام علیہم الرضوان ایسے عیوب سے پاک ہیں ،لہذ ایہ کہنا کہ معاذاللہ عزوجل  حضرت ایوب علیہ السلام کے جسم میں …

Read More »

جنازے کے آگے سے ادھر ادھر گزرنا کیسا

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ جنازے کے آگے سے ادھر ادھر نہیں گزرسکتے ،کیا یہ ٹھیک ہے؟ جواب:درست مسئلہ یہ ہے کہ جنازہ لے کر چلنے والوں کے لئے افضل یہ ہے کہ جنازہ سے پیچھے چلیں ، دہنے بائیں نہ چلیں اور اگر کوئی آگے چلے تو اسے …

Read More »

امام منبر پر بیٹھ کر خطبہ دیتا ہے تو منبر پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا کیسا ہے؟

سوال: امام منبر پر بیٹھ کر خطبہ دیتا ہے تو منبر پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا کیسا ہے؟ جواب: منبر کی وہ جگہ جہاں بیٹھا جاتا ہے یا پاوٓں رکھے جاتے ہیں ،ان جگہوں پر قرآن پاک یا دینی کتاب رکھنا بے ادبی ہے ،لہذا اس سے بچا …

Read More »

اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر اپینڈکس کا آپریشن ہوا اور بیڈ سے اٹھنے کی اجازت نہیں ،تو میری نماز کا کیا حکم ہے؟   جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کھڑے ہو کر ،رکوع سجود کے ساتھ نماز پڑھنے میں مرض کے بڑھ جانے یا شدید تکلیف کا اندیشہ نہیں ،توکھڑے ہو کر رکوع …

Read More »

عورت کی میت کافی وزنی ہو تو کیا غسل دینے کے لئے کسی مرد سے یہ کام لے سکتے ہیں ؟

سوال: عورت کی میت کافی وزنی ہو تو کیا  غسل دینے کے لئے کسی مرد سے یہ کام لے سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں مرد کو غسل دینے کی اجازت نہیں ،کہ   اگر ایک  دو عورتوں سے اس میت کو ہلانا ممکن نہیں تو غسل دینے کے لئے  …

Read More »

حاملہ کو سجدہ میں تکلیف ہو تو کیا حکم ہے

سوال: ایک عورت حاملہ ہے اور اسے سجدہ کرنے میں سخت تکلیف ہوتی ہے ،کہ پیٹ اکٹھا ہو جاتا ہے اور جب ناک لگاتی ہے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے ،تو اس صورت میں سجدے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حاملہ عورت  جسے زمین پر سجدہ کرنے میں سخت …

Read More »

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کملی والا کہنا کیسا ہے؟ جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کملی  کا لفظ استعمال کرنے میں علماء کا اختلاف ہے،بچنا بہتر ہے ،البتہ اگر کوئی استعمال کرے تو بھی کوئی حرج نہیں (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے …

Read More »

قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے

سوال: کیا یہ حدیث ” قرب قیامت عورتوں کی سراونٹنیوں کی کوہانوں کی طرح ایک طرف جھکے ہوں گے“ موجود ہے ،اگر ہے تو اس کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:یہ حدیث مبارک درست ہے اوراس حدیث کے یہ الفاظ کہ  ”ان عورتوں  کے سربختی اونٹنیوں کی کوہانوں سے مشابہ ہو …

Read More »