Yearly Archives: 2024

اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر شافعی اذان اور اقامت کہے اور حنفی مذہب والا نماز پڑھا ئے تو نماز ہو جائے گی؟ جواب:نماز پڑھانے والا اگر حنفی ہے اور امامت کا اہل بھی ہے ، تو شافعی کے اذان و اقامت پڑھنے سے  حنفی کی نماز میں کوئی فرق نہیں آئے گا ،نماز …

Read More »

ہندو کے گھر کاکھانا کھانا کیسا؟

سوال: ہندو ہمارے پڑوسی ہیں ،شادی بیاہ کے موقع پر ان کے گھر کاکھانا کھا سکتے ہیں ؟ جواب: اہل کتاب و دیگر کفار و مشرکین  کے تحفہ کو قبول کرنا جائز ہے بشرط یہ کہ ہدیہ قبول کرنے سے رسم کفر کا اعزاز یا دین پر اعتراض نہ ہو …

Read More »

بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟

سوال: بڑے پیر کا فاتحہ کتنی بار پڑھا جائے گا ؟ جواب:فاتحہ یعنی  کسی بزرگ یا مسلمان کے لئے ایصال ثواب کرنا،اس کی شرعا کوئی تعداد مقرر نہیں ،جتنا زیادہ ایصال ثواب  کریں گے اتنا ہی زیادہ ثواب ملے گا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

Read More »

قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟ بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟

سوال: قرآن میں غصہ پینے کا حکم ہے یا غصہ نکال دینے کا حکم ہے؟  بعض کہتے ہیں کہ غصہ پینے کا مطلب غصہ نکال دینا ہے تو کیا یہ معنی لینا درست ہے؟ جواب:غصے پینے کا اللہ تبارک وتعالیٰ نے جو بیان فرمایا  اس کا معنی یہ ہے بندہ …

Read More »

کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟

سوال: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟ جواب: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری نہیں کافر غلام آزاد کرنے سے بھی کفارہ طہار ادا ہو جاتا ہے جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: ظہار کا کفارہ …

Read More »

فون پر نکاح کرنا کیسا

سوال: میں نے غیر مسلم دوستوں کے سامنے فون پر نکاح کیا ،میں نے کہا میں نے تم سے نکاح کیا  اس نے کہا قبول ہے تو یہ نکاح ہوگیا ؟ جواب:ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا …

Read More »

ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟

سوال: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟ جواب: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں توپہلی اذان کا جواب دینا کافی ہے ،ہر ایک اذان کا جواب  دینا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …

Read More »

عورت پر  پاکدامنی کے حوالے سے جھوٹا الزام لگانا کیسا ہے ،جبکہ الزام لگانے والی ماں کے رشتے کے برابر ہو؟

سوال: عورت پر  پاکدامنی کے حوالے سے جھوٹا الزام لگانا کیسا ہے ،جبکہ الزام لگانے والی ماں کے رشتے کے برابر ہو؟ جواب:  کسی پاک دامن مرد یا عورت پر زنا کی تہمت لگانا بہت ہی سخت حرام اور شدید گناہ کبیرہ ہے۔جس پر عذاب جہنم کی وعید آئی ہے۔ …

Read More »