سوال: تراویح پڑھانے والے امام کے بارے یہ پتہ چلے کہ اس کا والد سود کا کام کرتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص میں امامت کے شرائط پائی جاتی ہیں،تو محض والد کے سود کا کام کرنے …
Read More »Yearly Archives: 2024
کیا مکہ میں داخل ہونے پر عمرہ واجب ہوجاتا ہے
سوال: میں مدینہ شریف میں رہتا ہوں اورمہینے میں دوتین مرتبہ میراکام سے مکے میں جاناہوتا ہے تویہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ اگرآپ مکے کی حدودمیں داخل ہوجائے توآپ پرعمرہ کرناواجب ہوجاتاہے کیامجھ پرعمرہ کرناواجب ہوجائے گا؟ جواب:جوشخص مدینہ شریف سے مکہ شریف کسی بھی قصد سے جائے اس …
Read More »جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: ملازم کی جی پی فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے دوسرے اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب کو پہنچ جائے تو اصل رقم پر دیگر شرائط …
Read More »اجنبی مرد کا اجنبی عورت سے میسج پر بات چیت کرنا کیسا ہے؟
سوال: اجنبی مرد کا اجنبی عورت سے میسج پر بات چیت کرنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورتِ شرعیہ غیرمحرم مردوعورت کاآپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفانہ گفتگو کرنا، اگرچہ smsکے ذریعے سے ہی ہو، ناجائز وحرام اورگناہ کاکام ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟
سوال: رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے مغفرت کی بشارت منقول ہے اورایساشخص سوالاتِ قبرسے بھی محفوظ رہتاہے۔چنانچہ فیضان رمضان میں ہے :’’ جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے …
Read More »جو قرض دیا ہوا ہو کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟
سوال: ہم نے جوکسی کو قرض دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟ جواب: آپ نے جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،مگر اس قرض میں دی …
Read More »شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟
سوال: شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرمنی اپنے مقام سے شہوت سے جدا ہوئی،تو غسل کرنا لازم ہوگا اگرچہ نکلتے وقت شہوت ختم ہوچکی تھی۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا …
Read More »نماز میں تشہد بھول جائے تو کیا حکم ہے
سوال: فرض کے قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے یادآئے کہ میں نے تشہد ابھی نہیں پڑھا تو دوبارہ پیچھے سے تشہد پڑھنے سے کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »مدینے میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟
سوال: مدینے میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟ جواب:مدینہ شریف میں مرنے کی دعا کرنا نہایت اچھا عمل ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : تم میں سے جس سے ہو سکے وہ مدینہ ہی میں مرے کیونکہ جو مدینہ میں مرے گا …
Read More »حالت جنابت میں سحری کرنا کیسا
سوال: رمضان شریف میں رات کو اگر احتلام ہو جائے اور بندہ صبح اٹھ کر دیکھیں کہ سحری میں ٹائم کم ہے تو اس ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا کھا سکتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ اگرسحری کے بعد نماز کی جماعت ہے اس میں اتنا وقت نہیں …
Read More »