سوال: میں نے قرض لے کر پلاٹ اس نیت سے خریدا تھاکہ جیسے ہی اس کا اچھا ریٹ لگے گا تو میں بیچ دوں گا تو اب پوچھنا یہ ہے کہ مجھ پر قرض بھی ہے اور اس صورت میں یہ پلاٹ جو میری ملکیت میں ہے بیچنے کی نیت …
Read More »Yearly Archives: 2024
شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم
سوال: ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لیے پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تو کیا اس پیسوں پر زکوۃ ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیٹی کی شادی کے لئے رکھی ہوئی رقم خودیادیگراموال زکوٰۃ مثلاًسونا ،چاندی،مال تجارت سے مل کر ان کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی …
Read More »کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟
سوال: کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟ جواب: جب مصیبت پہنچے تو یہ کلمات(اناللہ واناالیہ راجعون) پڑھنے چاہئے ،جس کا معنیٰ یہ ہے کہ : بے شک ہم اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے …
Read More »افطاری کے لئے دی گئی چیز کو اکیلے کھانا کیسا
سوال: مسجدمیں افطاری کروائی جاتی ہے، لوگ چیزیں دے جاتے ہیں لوگوں کی افطاری کے لئے دودھ بھی آتا ہے تو دودھ میں سے پانچ ،چھ لیٹر اپنے کمرے میں لے آنا اور پھر بعد میں بیٹھ کراس کوتسلی سے پینا تو یہ کیسا ہے یہ کرنا چاہیے یا جب …
Read More »دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟
سوال: دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کم ازکم دعائے قنوت میں’’اللہم انانستعینک‘‘تک پڑھ لیا تودُعائے قنوت کاواجب اداہوجائے گااور سجدہ سہوبھی لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا …
Read More »ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں !ریکارڈنگ تلاوت قرآن پاک کے ساتھ ساتھ قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »مسلمان کو منافق کہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو منافق کہنا کیسا ہے؟ جواب: کسی مسلمان کو بلادلیل شرعی منافق کہنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا !
Read More »زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟
سوال: زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟ جواب:زمزم کوکھڑے ہوکر اس لئے پیتے ہیں کہ زمزم شریف کھڑے ہوکر پینا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے ،مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی …
Read More »اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟
سوال: اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ سنن مؤکدہ ہوغیرمؤکدہ عصروعشاء کی سنت …
Read More »دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟
سوال: دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟ جواب: بینک سے قرض سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک جو كسی مسلمان کا ہو یا اس میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …
Read More »