Yearly Archives: 2024

حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟

سوال: حضرت قاسم  رضی اللہ عنہ کی والدہ کا کیا نام ہے؟ جواب:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ سے مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہزادے ہیں ،تو حضرت قاسم رضی اللہ عنہ کی والدہ محترمہ کانا م حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح …

Read More »

میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟

سوال: میرے پاس زمین ہے جو کافی دنوں سے پڑی ہوئی ہے کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر یہ زمین خریدنے کے ذریعے آپ کی  ملکیت میں  آئی ہے اور خریدا بھی بیچنے کی نیت سے ہے اورتاحال بیچنے کی نیت باقی ہے توسال مکمل ہوچکنے …

Read More »

جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟ جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں   میں  استعمال کرنے میں  شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی اذان کے بعدخریدو فروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی اذان اول سے لےکر نماز جمعہ ختم ہونے تک خرید و فروخت کرنا مکروہ تحریمی یعنی ناجائزوگناہ ہے,کیونکہ سعی جمعہ،جمعہ کی اذان اول کے ساتھ ہی واجب ہوجاتی ہے,لہذااس وقت خرید وفروخت کرنےوالاگناہگارہے،البتہ اگر کسی نےاس وقت …

Read More »

مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان عورت کو شادی کے موقع پر سیندور لگانا یا مانگ میں اس طرح کی چیز بھرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان  عورت کو سیندورلگانا ناجائز و حرام ہے کہ یہ مثلہ کرنا ہے  یعنی چہرے کو بگاڑنا ہے  اور  مثلہ کرنا ناجائز ہ گنا ہ ہے۔ ہاں آپ کے …

Read More »

پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟

سوال: پڑوس میں کسی کافر کے گھر کوئی فوت ہو جائے، تو کیا ان کے گھر  والوں کو کھانا پینا دے سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں انہیں کھانے ،پینے کے لیے دینے کی شرعاً اجازت نہیں ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟

سوال: ایساامام جو سجدہ میں پاؤں کی چھ انگلیاں نہیں لگاتا،بلکہ پانچ لگاتا ہے تو اس کے پیچھے اس طرح پڑھی ہوئی نماز ہو جائے گی؟ جواب: سجدہ میں کم ازکم دونوں پاؤں کی انگلیوںمیں سے ایک انگلی کاپیٹ لگانافرض،ہر پاؤں کی تین انگلیوں کا پیٹ لگانا واجب اوردونوں پاؤں …

Read More »