سوال: کس قسم کا بیمہ ناجائز ہے اور کس قسم کا جائز ہے؟ جواب: مروّجہ انشورنس یعنی بیمہ پالیسی کا حکم یہ ہے کہ بیمہ پالیسی خواہ لائف( زندگی)کی ہو یاکسی اور شے کی ناجائز وممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »Yearly Archives: 2024
کیا فنائے مسجد میں خریدو فروخت کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فنائے مسجد میں خریدو فروخت کر سکتے ہیں؟ جواب:فنائے مسجد میں خریدو فروخت کرنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟
سوال: حدیث مبارکہ میں عورت کے سجدہ کا کیا طریقہ بیان کیا ہے؟ جواب:عورتوں کا سجدہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عورتیں سجدہ سمٹ کر کریں یعنی بازو کروٹوں سے پیٹ ران سے اور ران پنڈلیوں سے اور پنڈلیاں زمین سے ملا دیں جیساکہ مصنف ابن ابی شیبہ کی …
Read More »پیشانی میں سجدہ کی جگہ پر جو داغ ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟
سوال: پیشانی میں سجدہ کی جگہ پر جو داغ ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟ جواب:پیشانی پر سجدے کے نشان ہو نے کے متعلق حکم یہ ہے کہ اگر کسی نے قصدا ًدکھاوے کیلئے یہ نشان بنا یا تو ایسا کر نا حرام و گناہ کبیر ہ ہے جس سے توبہ …
Read More »عورت کا گھر سے باہر جا کر پردہ کرتے ہوئے نوکری کرنا کیسا ہے؟
سوال: عورت کا گھر سے باہر جا کر پردہ کرتے ہوئے نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: عورت کا نوکری کرنا پانچ شرائط کے ساتھ جائز ہے، اس میں ایک بھی شرط نہ پائی گئی تو عورت کا نوکری کرنا جائز نہ ہوگا ،ان شرائط کا ذکر کرتے ہوئے میرے آقا …
Read More »کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟
سوال: کسی ذمہ میں قضاء نماز باقی ہو وہ روزانہ قضا ء نماز بھی پڑھتا ہے اور ساتھ نمازکے جو نوافل ہوتے ہیں وہ بھی پڑھتا ہے تو یہ کیسا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ …
Read More »سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟
سوال: سنی لڑکی کی وہابی لڑکے سے شادی ہو سکتی ہے؟ جواب:سنی کو بدمذہب سے نکاح کرنا، ناجائز و گناہ ہےحتی کہ بعض صورتوں میں نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟
سوال: مرنے کے بعد ہماری کونسی زبان ہوگی؟ جواب:مرنے کے بعد قبر میں کیا زبان ہوگی اس بارے احادیث میں کوئی ذکر موجود نہیں البتہ اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں : پہلا قول: سریانی ہوگی ،دوسرا قول :عربی اور تیسرا قول یہ ہے کہ بندے کی جو …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت والدین کی محبت سے زیادہ ہو کیا یہ حدیث سے ثابت ہے؟ جواب:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت اصل ایمان ہے کہ ایمان تب تک کامل نہیں ہوتا، جب تک بندہ مومن دنیا و مافیہا حتی کہ اپنی اولاد …
Read More »فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟
سوال: فاسق معلن کے پیچھے فاسق معلن کی نماز ہو سکتی ہے؟ جواب: فاسق معلن نیک و بد کسی کی بھی امامت نہیں کرواسکتا کہ فاسق معلن کو امام بنانا مکروہ تحریمی ناجائز و گناہ ہے ،اگر اس کے پیچھے نماز پڑھ لی تو لوٹنا واجب ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ …
Read More »