سوال: ایک شخص کے پیسے میری دکان پر رہ گئے ،اب وہ میری دکان میں آتا بھی نہیں تو میں ان پیسوں کا کیا کروں ؟ جواب:دکان میں پیسے رہ جانے سے آپ کی مراد اگریہ ہے کہ وہ آپ کی دکان میں پیسے رکھ کر اٹھانا بھول گیا ہے، …
Read More »Yearly Archives: 2024
بسم اللہ لکھا ہوا تعویز پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟
سوال: بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہوا تعویز پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟ جواب: بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھا ہواایسا تعویذ جو کسی غلاف جیسے چمڑے وغیرہ میں نہ ہو اسے پہن کر بیت الخلاء جا ناسخت مکروہ ہے اور اگر کسی غلاف میں ہو تو اسے پہن …
Read More »مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟
سوال: مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے منع کی وجہ کیا ہے؟ جواب: مکروہ اوقات میں نماز پڑھنے سے ممانعت کی وجوہات ذکر کرتے ہوئے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب احیاء العلوم میں ارشاد فرماتے ہیں :مکروہ اوقات میں نماز سے منع کرنے کی تین وجوہات ہیں :{1}… …
Read More »بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟
سوال: بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟ جواب:بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینا ناجائزو گناہ ہے کیونکہ یہ فطرت کےخلاف ہونےاورطبیعت ِسلیمہ کےاس سےگھن کھانےکی وجہ سےخبیث چیزوں میں داخل ہےاوراسلام نےخبیث چیزوں سےمنع کیاہے۔ البتہ اس وجہ سے بندہ کافر …
Read More »کافر سے رشوت لینا کیسا ہے؟
سوال: کافر سے رشوت لینا کیسا ہے؟ جواب:کافر سے رشوت بھی ہر گز نہ لی جائے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟
سوال: چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟ جواب: چھکلی کو اس وجہ سے مار اجاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور مارنے کی وجہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی کہ ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے …
Read More »قبروں پر راستہ بنانا کیسا
سوال: ایسا قبرستان جس کے بارے یقین ہو کہ یہاں قبروں کو پلین کر کے اس کے اوپر راستہ بنایا گیا اس راستے پر چلنے سے لازماً قبر پاؤں کے نیچے آئے گی تو ایسے راستے پر چلنا کیسا ہے؟قبروں جواب:قبرستان میں قبروں کی جگہ ہموارکرکے وہاں راستہ بنانا اور …
Read More »و ڈپریشن کی مریض عورت کا حمل گرانا کسیا
سوال: ایک عورت جس کے تین بچے ہیں اور اب تین ماہ کا حمل ہے ،عورت کو ڈپریشن کی مریض ہے ،وہ بچہ نہیں چاہتی تو کیا وہ حمل گراسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں محض ڈپریشن کی وجہ سے حمل ساقط کروانا جائز نہیں کہ ڈپریشن ایسا عذر شرعی نہیں …
Read More »عورت کا اکیلی جاب پر جانا کیسا
سوال: میرا بابا شرابی ہے گالیاں دیتا ہے ،کیا میں اب اکیلی جاب پر جا سکتی ہوں ؟ جواب: عورت کا نوکری کرنا پانچ شرائط کے ساتھ جائز ہے، اس میں ایک بھی شرط نہ پائی گئی تو عورت کا نوکری کرنا جائز نہ ہوگا ،ان شرائط کا ذکر کرتے …
Read More »وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے
سوال: یہ شعر’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے ‘‘ بولنا کیسا ہے؟ جواب:اس شعر کا ابتدائی حصہ’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا ‘‘ اس میں تو بظاہر شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس میں …
Read More »