Yearly Archives: 2024

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

سوال: کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں مکروہ اوقات کے علاوہ قضاءعمری پڑھنا تو جائز ہے لیکن یہ خیال رہے کہ اگر پڑھنا ہو تو ایسی جگہ اور وقت میں پڑھیں کہ جس میں اس بات کا اظہار نہ ہوکہ آپ قضاء عمری پڑھ رہے …

Read More »

نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟

سوال: نماز میں رکعت بھول جائے کہ تین ہوئی یا چار تو اس صورت میں کیا کرے؟ جواب: اگر نماز میں رکعات کی تعدادبھو ل جائے مثلاً تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار ،تو اگربا لغ ہو نے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے تو نماز سے سلام پھیر …

Read More »

سلام میں یہ کہنا کہ ’’امتی کیا خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟

سوال: سلام میں یہ کہنا کہ ’’ امتی کیا  خود خدا شیدا ہے تمہارا‘‘کیسا ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ  کوشید ا کہنا ناجائز و ممنوع ہیں کہ شیدا کے معنیٰ عاشق اور فریفتہ کے ہیں  اور اللہ تعالیٰ پر ان معنیٰ کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …

Read More »

میں نے سعودی ریال قرض لئے تھے تو کیا سعودی ریال ہی واپس کرنے ہیں یا کوئی اور کرنسی میں بھی واپس کر سکتے ہیں ؟

سوال: میں نے سعودی ریال قرض لئے تھے تو کیا سعودی ریال ہی واپس کرنے ہیں  یا کوئی اور کرنسی میں بھی واپس کر سکتے ہیں ؟ جواب:سعودی ریال قرض لئے تھے   تو واپس بھی سعودی ریال ہی کرنا ہوں گے ،دوسری کرنسی میں اس کی ادائیگی نہیں کرسکتا،البتہ اگر …

Read More »

قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟

سوال: قدرت نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا کیا معنی ہے، ؟ جواب:قدرت کے معنی ’’زور ،طاقت،مجال،قوت،حوصلہ،خدائے تعالیٰ کی طاقت،فطرت،شان الہی‘‘ کے ہیں یہ نام رکھنا جائز تو ہے ،البتہ  بہتر یہ ہے کہ  لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین …

Read More »

چہرے کو چھوڑ کر نیچے والے حصے کی تصویر پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: چہرے کو چھوڑ کر  نیچے والے حصے کی تصویر  پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں  کیا یہ جائز ہے؟ جواب:جاندار کی ایسی تصاویر کہ جس میں اس کا منہ شامل نہ  ہو، تو ایسی تصویر کا پرنٹ نکالنا …

Read More »

فاسق سے نکاح کا رشتہ جوڑناکیسا؟

سوال: مجھے گناہوں سے نفرت ہے اور میں نماز پڑھنے والی ہوں اور فلموں ڈراموں اور فیشن سے بچتی ہوں اور اس سے سخت نفرت ہے،میرے والدین میرا رشتہ ایسے لڑکے سے کرنا چاہتے ہیں جو دنیا دار ہے  اوران چیزوں کی پرواہ نہیں کرتا،لہذا اس صورت حال میں کیا …

Read More »

تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟

سوال: تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے فجر کا وقت شروع ہو گیا تو کیا کریں ؟ جواب:تہجد کی نماز پڑھتے ہوئے اگر فجر کا وقت شروع ہو جائے تو جو پڑھ رہا ہے اسے پورا کر لے ،اگر تو دو کی نیت تھی اور ابھی ایک رکعت پڑھی تھی …

Read More »

مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ میں کچھ ایسے بروسٹ ہیں کہ جن میں تازہ حلال گوشت ہوتا ہے کیا وہ کھا سکتے ہیں  جواب: مشینی ذبیحہ کا گوشت اگرچہ تازہ ہو اس کا کھانا شرعاً جائز نہیں ،البتہ ہاتھ کا ذبیحہ ہے اور کسی غیر مسلم ملک سے امپورٹڈ نہیں ہے بلکہ اسی …

Read More »