Yearly Archives: 2024

کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر زمین اتنی ہے کہ اس کے کچھ حصے کو بیچ کر حج کے اَخراجات ، نیز حج سے واپسی تک گھریلو ضروریات (اہل وعیال …

Read More »

کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟

سوال: کھانا کھاتے شخص کو سلام کرنا کیسا ہے؟ جواب: کھانا کھاتے شخص (یعنی کھانے کا لقمہ منہ میں  ہو) کو سلام کرنا مکروہ ہے ،البتہ وہ شخص جو بھوکا ہے اور جانتا ہے کہ سلام کیا تو مجھے بھی کھانے میں شریک کر لیں گے یا کھانےوالے کے منہ …

Read More »

کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟

سوال: کیا جاز کیش اکاؤنٹ بنانا کیساہے؟ جواب: ایسا اکاؤنٹ  جس میں یہ معاہدہ ہو کہ ایک مخصوص رقم رکھنے پر کچھ فری منٹ ،میسج ،انٹرنیٹ ڈیٹا وغیرہ ملے گاتو ایسا اکاؤنٹ بنانا جائز نہیں اگرچہ  بعد میں یہ چیزیں استعمال نہ کی جائیں کہ رقم جمع کروانے پر مذکورہ …

Read More »

قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

سوال: قبر ستان میں جنازہ لے کر جاتے ہوئے راستے میں کوئی کہتا ہے کہ میں نے چہرہ دیکھنا ہے ،تو کیا یہ شرعاً جائز ہے؟  جواب:راستے میں جنازہ روک کر  میت کا چہرہ دیکھنا اور دکھانا جائز ہے بشرطیکہ راہ گیروں کوتکلیف نہ ہو،البتہ اجنبی مرد کا اجنبی عورت …

Read More »

اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیاوضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا

سوال: اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا جواب:سفید لیکوریا  کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس …

Read More »

اگر کوئی عورت نافرمان ہے نمازیں نہیں پڑھتی ،دیگر نافرمانیاں کرتی ہے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا کیسا ہے؟

سوال: اگر کوئی عورت نافرمان ہے نمازیں نہیں پڑھتی ،دیگر نافرمانیاں کرتی ہے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا کیسا ہے؟ جواب: زوجہ اگر واقعی نافرمان ہو تو بھی حتی الامکان احسن طور پر خود، یا اپنے یا اس کے بڑوں کے ذریعے سے اس کی اصلاح کی کوششیں فرمائیں،یہ …

Read More »

’’یانبی سلام علیک‘‘ یہ جو سلام پڑھا جاتا ہے یہ سب سے پہلے کس بزرگ نے پڑھا ہے؟

سوال: ’’یانبی سلام علیک‘‘ یہ جو سلام پڑھا جاتا ہے یہ  سب سے پہلے کس بزرگ  نے پڑھا ہے؟ جواب:یانبی سلام علیک پڑھنا بالکل جائز اور ثواب کا کام ہے ،البتہ یہ کس نے سب سے پہلے پڑھا اس بارے علم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں …

Read More »

حجامہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اس سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟

سوال: حجامہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اس سے پہلے کیا کرنا ہوتا ہے؟ جواب:حجامہ ایک طریقہ علاج ہے ،یہ کس عمر میں کروانا چاہئے ؟اور اس سے پہلے کیا کرنا  ہوتا  ہے اس کے لئے اس آپ کسی ماہر حجامہ کرنے والے سے رابطہ کریں۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک …

Read More »

ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: ایک عورت جس کا شوہر اسے مجبور کرے کہ تم نے مسجد حرام میں ہی نماز ادا کرنی ہے ،ادھر ہوٹل پر نہیں پڑھنی ،اگرچہ ادھر جا کر اپنی ہی پڑھ لینا تو کیا وہ مسجد میں جاکر نماز پڑھ سکتی ہے؟ جواب:عورت کا مسجد حرام اور مسجد نبوی …

Read More »

دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

سوال: دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟ جواب:ناجائز ہے کیونکہ مروجہ آتش بازی  ناجائز وگناہ ہے اسلام میں اسکی اجازت نہیں جبکہ کفار کے ان مذہبی تہواروں پر بیچنے میں انکی اعانت بھی ہے اس اعتبار سے بھی بچنا ضروری ہے (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

Read More »