Yearly Archives: 2024

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

سوال: ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟ جواب: ماء مشکوک وہ پانی ہے جس سے گدھے یا خچر نے پیا ہو۔اس کا حکم یہ ہے کہ اگر صاف پانی میسر تو اس سے وضو وغسل جائز نہیں اور اگر صاف پانی نہ ملے تو اس سے وضو کرنے کے بعد …

Read More »

ناپاک جگہ کے خشک ہونے کے بعد اس جگہ مصلیٰ بچھا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: ناپاک جگہ کے خشک ہونے کے بعد اس جگہ مصلیٰ بچھا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:  ناپاک زمین اگر خشک ہو جائے اور نَجاست کا اثر یعنی رنگ و بو جاتا رہےتووہاں نماز پڑھنابغیر مصلی کے بھی جائز ہےتو مصلی بچھاکر بدرجہ اولی جائز ہے البتہ اگر زمین …

Read More »

دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: دیواروں پر تحریر لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: دیوار پر دینی تحریر لکھنے سے بچنا ہی چاہئے کیونکہ بارش کا پانی اس مقدس تحریر سے گزر کر زمین پر آئے گا  اس لئے بچنا بہتر ہے ہاں البتہ اگر وہ دیوار ایسی ہے جہاں پر پانی گزرنے …

Read More »

اسلام قبول کرنے کے بعد مجبوری میں غیر کی عبادت کرنا کیسا

سوال: ہمارے  افریقہ میں قانون ہے کہ 18سال سے پہلے مذہب تبدیل نہیں کر سکتے ،اب اگر کوئی اسلام قبول کرلے تو  اب کسی کو ،اپنے گھر والوں کو بتا نہیں سکتا ،اس صورت میں اگر اس کے گھر والے  اپنے مذہب کے مطابق  عبادت کا کہیں تو یہ کیا …

Read More »

اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی حرام مال سے کوئی چیز کسی کے لئے لائے ،لینے والا اتنے ہی پیسے لانے والے کو دے دے توکیا یہ لینا جائز ہو جائے گا؟ جواب: اگر کسی شخص کی آمدنی حرام ہے یا حلال وحرام دونوں ہے تو اسکے تحائف لینے سے بچنا چاہئے البتہ …

Read More »

میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟

سوال: میت کا کھانا تیجہ، دسواں ،چالیسواں یہ کیسا ہے؟ جواب: میت کے گھر تین دن تک ہمارے ہاں جو بطور ضیافت کے کھانا پکایا جاتا ہے اس کا اغنیاء کوکھاناناجائز ہے کہ دعوت خوشی میں ہوتی ہے جبکہ یہ غم کا موقع ہے  ،فقراء کے کھانے میں حرج نہیں …

Read More »

جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام غذا کھلائی جاتی ہے؟

سوال: جو آج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کا کھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک …

Read More »

اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر کاموں میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ رقم لیناکیسا ہے؟

سوال: اگر قرض کے طور پر کسی کو پیسے دئے ،وہ اسٹاک مارکیٹ وغیرہ دیگر  کاموں  میں پیسے لگاتا ہے اس سے نفع ہو تا ہے ،اور وہ اس نفع سے خوشی سے ہمیں کچھ دیتا ہے، تو یہ  رقم لیناکیسا ہے؟ جواب:قرض دے کر اس پر صراحتا یا دلالتاً  …

Read More »

امام قراءت کر رہا ہو اور سننے والوں کو قراءت کی طرز نعت کے مطابق لگے تو کیا حکم ہے؟

سوال: امام قراءت کر رہا ہو اور سننے والوں کو قراءت کی طرز نعت کے مطابق لگے تو کیا حکم ہے؟ جواب:قرآن پاک کو خوش الحانی کے ساتھ پڑھنا چاہئے  کہ قرآن پاک کو خوش الحانی سے پڑھنا شریعت کا مطلوب بھی ہےاور اس پڑھنے میں اگر نعت کی طرز …

Read More »