Yearly Archives: 2024

پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟

سوال: پہلا کلمہ یہ کیسے پڑھا جاتا ہے لاالہ الااللہ کے ’’ہ‘‘کو ساکن کر کے پڑھنا ہے یا پیش کے ساتھ پڑھنا ہے؟ جواب: ’’لاالہ الااللہ‘‘ میں  اللہ پر وقف نہ کرنا ہو یعنی مکمل کلمہ پڑھنا ہو تو پیش کے ساتھ پڑھاجائے اور اگراللہ پر وقف کیاجائے تو بہتر …

Read More »

زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟

سوال: زید نے ایک شخص کو ایک لاکھ دیا ہے ،اس پر ہر مہینے 3ہزار وصول کرتا ہے ،وہ شخص اس پیسے سے کاروبار کرتا ہے تو کیا اس طرح 3ہزار لینا جائز ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں رقم دے کر اس کے عوض مخصوص رقم وصول کرنا یہ سود ہےجو …

Read More »

اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟ جواب:بد مذہب سے نکاح پڑھوانا جائز نہیں ،البتہ اگر ایجاب و قبو ل شرعی طریقہ کے مطابق  ہو ا ہے تو نکاح ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟

سوال: ایک بچہ جو ابھی بالغ نہ ہو سمجھدار ہو  تو کیا عورت اس کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے جبکہ اس کے علاوہ کوئی محرم اس کے ساتھ نہیں ؟ جواب:  ایسا محرم، سمجھدار بچہ جو بالغ تو نہ ہو لیکن بالغ ہونے کے قریب ہو یعنی مراہق ہو …

Read More »

ٹڈا کھانا کیسا ہے؟

سوال: ٹڈا کھانا کیسا ہے؟ جواب:ٹڈا  جسے عربی میں جراد کہا جاتا ہے یہ کھانا شرعاً جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »

مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟

سوال: مسافر کے بارے کہا جاتا ہے کہ اگر 92کلومیٹر کا سفر متصل نہیں  درمیان میں کہیں رکتا ہے تو یہ مسافر نہیں کہلائے گا اس رکنے کی مدت کیا ہے؟ جواب: 92کلومیٹر کی مسافت  متصل ہونے میں   اصل اعتبار ارادے اور قصد کا  ہےکہ مسافر کا اصل قصد کس …

Read More »

نفل یا یٰسین شریف کی منت ماننا کیسا

سوال: اگر منت مانی ہو کہ اگر یہ میرا کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گی یا ایک مرتبہ سورۃ یسین پڑھوں گی ،بہت سال پڑھے  بھی ہوں اور کچھ نہ پڑھے ہوں اس کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں قرآن پاک کی تلاوت کی نذر  کو پورا …

Read More »

ایک دوکان دار دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

سوال: ایک دوکان دار  دوسری دکان دار کے پاس کسٹمر چھوڑ کر آتا ہے اور کہتا ہے کہ اس سے ڈیل کر لینا اور میرا کمیشن رکھ لینا ،یہ کیسا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا  ہے؟ جواب: صورت مسئولہ میں اگر محض مشورہ یا رہنمائی سے کام نہیں …

Read More »

کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟

سوال: کیا پالر کا کام کرنا جائز ہے؟ جواب:بیوٹی پالر کا کام کرنا کہ بیوٹی پالر  میں جائز ناجائز دونوں طرح کے کام کئے جاتے ہیں ،ناجائز مثلاًمحض خوبصورتی کے لئے بھنویں بنانا ،عورتوں کا اتنی مقدار میں بال کاٹنا کہ جس سے مردوں سے مشابہت ہو، عورت کا مرد …

Read More »