Yearly Archives: 2024

ٹیشو پیپر سے طہارت کا حکم

سوال: باہر ایمریجنسی میں حاجت کرنے کے بعد ٹیشو پیپر سے جسم صاف کرنے پر طہارت رہے گی یا نہیں ؟ جواب:سبیلن سے جب نجاست نکلے تو استنجاء کرنا سنت ہے،اگر نجاست ایک درہم کی مقدار کے برابر ہے تو واجب اور اگر ایک درہم کی مقدار  سے زیادہ ہے …

Read More »

ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟

سوال: ناپاکی کی حالت میں حلال جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟ جواب: ناپاکی سے مراد اگر حالت جنب ہے تو اس  کے بارے حکم شرعی یہ ہے کہ جنابت سے پاک ہو کر ذبح کرنا اولیٰ  ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں جانور ذبح کر دیا  تو اس سے   …

Read More »

مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا کیسا

سوال: مدینے سے واپسی پر دو رکعت  نماز نفل پڑھتے ہیں ،عمرے کی نیت بھی ہے ،لیکن احرام نہیں باندھتے،سیدھا مکہ آکر روم میں چلے جاتے ہیں ،پھر مسجد جا کر طواف کرتے ہیں تو کیا اس سے قربانی لازم ہوگی؟ جواب:مدینہ سے مکہ عمرہ کے ارادے سے آنے والے  …

Read More »

اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو دو مرتبہ کہہ دے کہ میں نے تمہیں طلاق دی ،طلاق دی تو کیا طلاق ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو دو مرتبہ کہہ دے کہ میں نے تمہیں طلاق دی ،طلاق دی تو کیا طلاق ہو جائے گی؟ جواب:طلاق کا دینے کا حق اللہ تعالیٰ نے مرد کو دیا ہے ،عورت کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔ (دعوت اسلامی) لال کلر …

Read More »

مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟

سوال: مشرک منافق اور کافر کی تعریف کیا ہے؟ جواب:شرک کرنے والے کو مشرک کہتے ہیں اور اللہ عزوجل کے سوا کسی غیر کو واجب الوجود یا لائق عبادت سمجھنا شرک کہلاتا ہے۔ زبان سے مسلمان ہونے کا دعویٰ کرنے اور دل میں اسلام سے انکار کرنے والا منافق اعتقادی …

Read More »

لڈکیوں کو حفظ کروانا کیسا

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کو حفظ قرآن نہیں کروانا کہ لڑکیوں کا مستقبل میں یاد رکھنا بہت مشکل ہوتا ہے ،عموماً بھول جاتی ہیں ،تو کیا یہ درست ہے؟ جواب:اسلامی بہنوں کا قرآن پاک حفظ کرنا یقیناً ایک بڑے ثواب کا کام ہے ،لیکن جہاں قرآن پاک …

Read More »

بال کٹوانے کے پیسے پہلے دینا کیسا

سوال: ایک شخص نائی کے پاس آتا ہے بال کٹوانے کے لئے ،اس کو بال کٹوانے کی رقم پہلے دے دیتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ابھی آتا ہو ں ،لیکن بعد میں نہیں آتا ،نائی اس شخص کو جانتا بھی نہیں اب نائی اس  رقم کو محفوظ کرے …

Read More »

سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟

سوال: سگریٹ ،نسوار،گٹکا کھانا کیسا ہے؟ جواب: سگریٹ،نسوار یا گٹکے کا استعمال جائز و مباح ہے ،لیکن استعمال نہ کرنا بہترہے اور اگر استعمال میں سے منہ میں بدبو آئے تو مکرو تنزیہی ،اور اگر ان سے آدمی  بے خود ہو جائے اور حواس جاتے رہیں تو حرام ہے۔ (دعوت …

Read More »

کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟

سوال: رسالہ قسم کے بارے سوال و جواب میں پڑھ رہا تھا کہ اس میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر کہنا منع ہے ،جبکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دیکھ رہا ہے ؟ جواب: اللہ عزوجل کو حاضرو ناظرکہنا  درست نہیں ہے اس سے …

Read More »

مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

سوال: مسافر نے حالت سفر میں عشاء کی نماز قصر کرنی تھی بھولے سے پوری پڑھ لی تو کیا نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟ جواب:قصر نماز کو بھولے سے پورا پڑھ لیا ،تو اس کا لوٹانا لازم ہے۔ (دعوت اسلامی) لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

Read More »