Yearly Archives: 2024

کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟

سوال: کسی نے کہاہے کہ احتلام ہونے کے بعد اگر کوئی غسل کر لے اور غسل کے بعد دوبارہ قطرے آجائیں، تو غسل دوبارہ واجب ہو جائے گا؟ جواب: احتلام کا غسل کرنے کے بعد  منی کے قطرے اگربغیر شہوت  یاسونے یا پیشاب کرنے یا چالیس قدم چلنے کے بعد …

Read More »

زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟

سوال: زمین کے علاوہ دوسرے سیاروں پر بھی کوئی مخلوق رہتی ہے جسے ایلین(خلائی مخلوق) کہتے ہیں ،اس نظریے کے بارے اسلام کا کیا مؤقف ہے؟ جواب:زمین ہو یا دیگر سیارے کائنات میں اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے علاوہ ہر شئی   جاندار ہو  یابے جان سب اللہ تعالیٰ کی …

Read More »

قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟

سوال: قوالی سننا کیسا ہے؟جبکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے بزرگ سنا کرتے تھے ،اس بارے رہنمائی فرمادیں ؟ جواب: مروجہ قوالی سنناناجائزوگناہ ہے کیونکہ یہ ڈھول، طبلہ،مزامیر،موسیقی اورآلات لہوولعب کے ساتھ گائی جاتی ہے جنکا بجانا اور سننا ناجائز  ہے اوررسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کواللہ …

Read More »

جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا

سوال: مفتی صاحب اس سوال کا جواب عطا فرمائے👇 جنونِ عشق سے’ خدا بھی نہ بچ سکا تعریفِ حسنِ یار میں’ سارا قرآن لکھ دیا جواب:یہ شعر کفریہ ہے ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

Read More »

عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟

سوال: ہمارے یہاں امام صاحب نے عشاء کی جماعت کی دوسری رکعت میں جہر سے قراءت کرنا بھول گئے ،آخر میں سجدہ سہو کر لیا ،تو کیا نماز ہو گئی ؟ جواب:صورت مسئولہ میں   چونکہ جب آخر میں سجدہ سہو کرلیا تو نماز درست ہوگئی ہے۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو …

Read More »

اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟ جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہراور …

Read More »

شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟

سوال:  شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟ جواب: ایسی شرٹ جس کی بناوٹ کالر فولڈ ہونے کی صورت میں ہوتی ہے اسے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) بزرگوں کو جھک کر …

Read More »

سردیوں میں جو سر پر جو ٹوپی پہنتے ہیں اس کو فولڈ کر لیتے ہیں،کیا نماز کے دوران ٹوپی کو فولڈ کرنے سے نماز میں فرق پڑے گا؟

سوال: سردیوں میں جو سر پر جو ٹوپی پہنتے  ہیں اس کو فولڈ کر لیتے ہیں،کیا نماز کے دوران ٹوپی کو فولڈ کرنے سے نماز میں فرق پڑے گا؟ جواب:سردیوں میں سرپر اون  وغیرہ کی جو ٹوپی پہنی جاتی ہے ، اس  کےکناروں کو  معتاد طریقے سے(یعنی جس طرح عادۃً …

Read More »