4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھناکیا فرض و واجب ہے؟

4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھناکیا  فرض و واجب ہے؟

جواب: 4 رکعت والی سنت غیر موکدہ کی تیسری رکعت   میں ثناء پڑھنا اگرچہ فرض و واجب نہیں ،لیکن پڑھنا بہتر ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے