میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

سوال: میں قرآن رکھنے لگاتواچانک میرے ہاتھ سے قرآن گرگیاتواب اس کاکیاکفارہ اداکرناہوگا؟

جواب:قرآن پاک  کو پکڑا جائے، تو احتیاط کے ساتھ پکڑا جائے تاکہ زمین پرنہ گرے ،البتہ اگرپھربھی غلطی سے  گرجائے،توبلاتاخیرفوراًاٹھالیاجائے،اس  پرنہ توکوئی گناہ ہے اور نہ ہی کوئی کفارہ ہے  کہ اس امت سے اللہ تعالیٰ نے خطا معاف کردیا  ہے ۔

(دعوت اسلامی)

اگراولاد نہ ہوتو ٹیسٹ ٹیوب بےبی کرواناجائزہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے