انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟

انسان کے جسم سے ایسی رطوبت نکلے جس سے غسل یا وضو لازم ہوتا ہوتو وہ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ؟

جواب: آدمی کے بدن سے جو ایسی چیز نکلے جس سے وضو یا غسل جاتا رہے وہ نجاست غلیظہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے