مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد کے چندے میں چھوٹی چھوٹی رقم آتی ہے تو بڑا نوٹ مسجد کے خزانے میں رکھ کر اس کے بدلے چھوٹے نوٹ لے سکتے ہیں ؟

ہاتھوں ہاتھ فوراً مسجد کے چندہ میں بڑا نوٹ رکھ کر چھوٹے نوٹ لینے کی شرعاً اجازت ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے