کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟

سوال: کونڈے کی نیازکس تاریخ کو کرنی چاہئے ؟

جواب:رجب المرجّب میں  حضرت سیّدُنا امام جعفر صادق  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے ایصالِ ثواب کے لیے نیا ز کی جاتی ہے ۔ یہ بھی ایصالِ ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصالِ ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔

ایصال ثواب کے لئے شرعاً کوئی دن مقرر نہیں البتہ سہولت کی خاطر کسی دن کو مقرر کر لینے بھی حرج نہیں کہ جیسا کہ بعض جگہ 22رجب کو اور بعض جگہ 15رجب کو حضرت سیّدُنا امام جعفر صادق  رضی اللہ تعالیٰ عنہ  کے ایصالِ ثواب کے لیے نیا ز کا اہتمام کیا جاتا ہے تو یہ دونوں طرح جائز ہے۔البتہ  آپ رضی اللہ عنہ کا یوم وصال پندرہ رجب ہی ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے