قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: قرآن پاک نماز میں خلاف ترتیب پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: نمازمیں جان بوجھ کرخلاف ترتیب قرآن پاک پڑھنامکروہ تحریمی،ناجائزو گناہ ہے اوراگربھولے سے خلاف ترتیب پڑھاتواس میں حرج نہیں اوربھولے سے جو سورت شروع کی اْسی کوپڑھنالازم ہے۔اوردونوں صورتوں میں خلاف ترتیب قراء ت کرنے سے نماز کا اعادہ اورسجدہ سہوواجب نہیں ہوگاکیونکہ ترتیبِ قراءت واجبات قرا ءت میں سے ہے نمازکے واجبات میں سے نہیں۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے