شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟

سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟

جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *