بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟

سوال: بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟

جواب: زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں ،توسال پورا ہونے پر زکوۃ اد ا کرنا ضروری ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *