حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟

سوال: حمل ساقط کروانا 3مہینے سے پہلے یا بعد میں کیاحکم ہے؟

جواب:اگرکوئی عذرشرعی ہوتوچارماہ سے قبل حمل ساقط کرناجائزہے اورچارماہ کے بعد ضرورت وبلاضرورت حمل ساقط کروانا ہر گز  جائز نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *