جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟

سوال: جس کا سمیٹکس میں الکوحل ہواسے خریدنا اور استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب: جس کاسمیٹکس میں الکوحل ہو اسے خریدنے اور استعمال کرنے کو علماء نے عموم بلویٰ کی وجہ سے جائز قرار دیا ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *