نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: نماز پرھتے ہوئے اسلامی بہن کے سر کا ایک بال ظاہر ہوجائے تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

جواب:نمازپڑھتے وقت اگر  ایک بال ظاہر ہواتو اس سے نماز نہیں ٹوٹے گی۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *